جمعہ, مئی 9, 2025, 10:01 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

مشی خان نے بھارتی پوڈکاسٹرز کے تنازع کو پاکستانی یوٹیوبرز سے جوڑ دیا

in انٹرٹینمنٹ
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے بھارت میں جاری رنویر الہ آبادیہ اور سمے رائنا کے تنازع پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستانی یوٹیوبرز کے کردار پر بھی سوال اٹھا دیے۔ بھارتی پوڈکاسٹر رنویر الہ آبادیہ نے ایک ریئلٹی شو میں شرکت کے دوران ایک امیدوار سے والدین کے بارے میں تضحیک آمیز سوالات کیے اور نامناسب عمل کے بدلے 2 کروڑ روپے کی پیشکش کی، جس پر شدید ردِ عمل سامنے آیا۔ اس واقعے کے بعد رنویر الہ آبادیہ، سمے رائنا، اشیش چنچلانی، جسپریت سنگھ اور اپوروا مکھیجا کے خلاف پولیس شکایت درج کرائی گئی۔ بھارتی سوشل میڈیا صارفین، مشہور اداکاروں اور ہدایتکاروں نے بھی رنویر کی مخالفت کی اور عوامی دباؤ کے بعد رنویر الہ آبادیہ نے معذرت کر لی۔

مشی خان نے اپنی ایک ویڈیو میں کہا کہ بھارت میں رنویر الہ آبادیہ اور سمے رائنا کے خلاف سب کھڑے ہوگئے، ان کے بائیکاٹ کا مطالبہ ہو رہا ہے، لیکن پاکستان میں ایسے یوٹیوبرز کے خلاف کوئی آواز نہیں اٹھاتا۔ انہوں نے ڈکی بھائی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہاں بھی ایسے یوٹیوبرز ہیں جو غلیظ زبان استعمال کر کے مشہور ہوئے، خاص طور پر ڈکی بھائی، جنہوں نے 13، 14 سال کے بچوں کو گالیاں سکھائیں۔ مشی خان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت میں جہاں کھلا ماحول ہے، وہاں بھی لوگ نامناسب زبان کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں، لیکن پاکستان میں ایسے مواد کے خلاف کوئی بات نہیں کرتا۔”

مشی خان کی تنقید کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی کہ کیا پاکستانی یوٹیوبرز بھی اخلاقیات سے گری ہوئی زبان کے ذریعے مقبول ہو رہے ہیں؟ کئی صارفین نے مشی خان کی حمایت کی، جبکہ کچھ نے کہا کہ یہ مسئلہ صرف یوٹیوبرز تک محدود نہیں بلکہ مجموعی رویوں کی عکاسی کرتا ہے۔

Previous Post

کسی کا کوئی خط موصول نہیں ہوا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Next Post

واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

لندن میں یوٹیوبر رجب بٹ پر مبینہ قاتلانہ حملہ، ویڈیو منظرِ عام پر

04/30/2025
انٹرٹینمنٹ

دبئی ایئرپورٹ پر ٹک ٹاکر مسٹر پتلو گرفتار — اصل کہانی سامنے آگئی

04/21/2025
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو گاڑی بم سے اُڑانے کی نئی دھمکی

04/14/2025
انٹرٹینمنٹ

فن کی دنیا ایک اور ستارے سے محروم۔ نامور کامیڈین جاوید کوڈو انتقال کر گئے

04/13/2025
انٹرٹینمنٹ

ندا یاسر نے یاسر نواز کا لیپ ٹاپ اور ٹی وی توڑنے کی وجہ بتا دی

04/11/2025
انٹرٹینمنٹ

پاکستان کے 5 امیر ترین اداکار اور اداکارائیں کون ہیں؟ تفصیلات منظرِ عام پر

04/09/2025
Next Post

واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بھارت کے پندرہ مقامات پر حملے کی خبر بے بنیاد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

05/08/2025

فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

05/08/2025

پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی، بھارتی فوجی تنصیبات ہدف پر ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

05/08/2025

پاکستان کا نیا جنگی ترانہ "تیار ہیں ہم، اللہ اکبر” ریلیز

05/08/2025

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 2 روز کے لیے بند، نوٹیفکیشن جاری

05/08/2025

بھارت کا ڈرون بھیجنے کا مقصد کیا ہے ؟ سابق مشیرقومی سلامتی کا تہلکہ خیز انکشاف

05/08/2025

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd