جمعہ, مارچ 24, 2023, 2:09 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home فن فنکار

شان شاہد نے اپنی والدہ کو ستارہ امتیاز ملنے پر کیا کہا؟

in فن فنکار
0 0
0
Shaan
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023
نبیل قریشی، حرا، مانی پر شوٹنگ کے دوران مسلح افراد کا حملہ، عملہ شدید زخمی

نبیل قریشی، حرا، مانی پر شوٹنگ کے دوران مسلح افراد کا حملہ، عملہ شدید زخمی

02/07/2023

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلو بیگم کو حکومت کی جانب سے اسٹار ایوارڈ ملنے پر ان کے بیٹے اور اداکار شان شاہد نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شان شاہد نے اپنی مرحوم والدہ نیلو بیگم کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر کے ساتھ ساتھ ستارہ امتیاز کی تصویر بھی شیئر کی جس سے وہ ملے تھے۔

شان شاہد نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ستارہ امتیاز میری والدہ کو دیا گیا ہے اور یہ ہم سب کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔

اداکار نے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ کاش! میں اپنی ماں کو اسے پہنے ہوئے دیکھ سکتا ہوں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اللہ تعالیٰ! میری والدہ اگلے جہان میں بھی خوش رکھیں۔ آمین

#sitaraeimtiaz has been awarded to my mother . A proud moment for us all ..I only wish I can see her wearing it .. ♥️🇵🇰🎥 . May the ALMIGHTY bless her 💯🙏🏼 pic.twitter.com/1RNuNVXA6v

— Shaan Shahid (@mshaanshahid) March 23, 2022

خیال رہے کہ اداکارہ نیلو بیگم کو حکومت کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔

خیال رہے کہ 80 سالہ نیلو بیگم گزشتہ برس لاہور میں انتقال کر گئی تھیں۔ اداکارہ نیلو بیگم مرحوم فلم ڈائریکٹر ریاض شاہد کی اہلیہ اور اداکار شان کی والدہ تھیں جبکہ ان کا اصل نام عابدہ شاہد تھا۔
وہ کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ اداکارہ نیلو 1940 میں بھیرہ میں پیدا ہوئیں۔ 1956 میں فلم بھوانی جنکشن میں چائلڈ اسٹار کے طور پر کام کیا۔

انہوں نے کئی یادگار فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں دوشیزہ، عذرا، زرقا، بنجارن، بیٹی، ڈاچی، جگر، ناگن اور شیر دی بچی شامل ہیں۔

فلم ’سات لاکھ‘ کا گانا ’آئے موسم رنگیلے‘ نیلو بیگم کی پہچان بنا۔

Tags: Myknewstvpakistani entertainment newsShaan ShahidSitara Imtiazپاکستان انٹرٹینمنٹ
Previous Post

سجل علی اور احد رضا میر میں طلاق ہو گئی، تجزیہ کاروں کا دعویٰ

Next Post

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کے لیے 351 رنز کا ہدف

مزیدخبریں

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل
فن فنکار

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023
نبیل قریشی، حرا، مانی پر شوٹنگ کے دوران مسلح افراد کا حملہ، عملہ شدید زخمی
فن فنکار

نبیل قریشی، حرا، مانی پر شوٹنگ کے دوران مسلح افراد کا حملہ، عملہ شدید زخمی

02/07/2023
عروج آفتاب دوسرے گریمی اعزاز سے محروم
فن فنکار

عروج آفتاب دوسرے گریمی اعزاز سے محروم

02/06/2023
راکھی ساونت میڈیا کے سامنے بے اختیار رو پڑیں
فن فنکار

راکھی ساونت میڈیا کے سامنے بے اختیار رو پڑیں

02/03/2023
شاہ رخ خان کی پٹھان نے ٹکٹوں کی پیشگی فروخت میں نیا ریکارڈ بنا دیا
فن فنکار

کراچی میں پٹھان کی غیر قانونی اسکریننگ معمہ بن گئی

02/01/2023
ریپر ایوا بی موسیقار مدثر قریشی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
فن فنکار

ریپر ایوا بی موسیقار مدثر قریشی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

01/30/2023
Next Post
Lahore Test (1)

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کے لیے 351 رنز کا ہدف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

02/08/2023

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

02/08/2023

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

02/08/2023

مارچ 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
« فروری   اپریل »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!