بگ باس او ٹی ٹی 3 کے میزبان انیل کپور نے اداکار وکی کوشل کی خوبصورت تعریف کی ہے جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو خوش کر دیا ہے۔
وکی کوشل اپنی آنے والی فلم ‘بیڈ نیوز’ کے پروموشن کے لیے شو میں شریک ہوئے تھے۔ اس موقع پر انیل کپور نے وکی کوشل اور ان کی اہلیہ کترینہ کیف کی تعریف کی۔
انہوں نے کہا کہ "میں نے کترینہ کیف کے ساتھ کام کیا ہے وہ بہت بہترین اور محنتی اداکار ہیں”۔
واضح رہے کہ انیل کپور نے کترینہ کیف کے ساتھ ‘ویلکم’، ‘ہم کو دیوانہ کر گئی’، ‘یووراج’ سمیت کئی فلموں میں کام کیا ہے۔
کترینہ کیف اور وکی کوشل نے 2 سال ڈیٹنگ کے بعد دسمبر 2021 میں شادی کی تھی۔
جوڑے نے راجھستان میں ایک شاندار شادی کی تقریب کا انعقاد کیا تھا۔
کرن جوہر کے چیٹ شو ‘کافی ود کرن 7’ کے آخری سیزن میں، وکی کوشل نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی شادی کی پیشکش بہت ڈرامائی نہیں تھی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…