پیر, جون 9, 2025, 3:41 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کس کیساتھ کام کریں میں اس کافیصلہ نہیں کرسکتی:بھارتی اداکارہ تبو

اداکارہ نے کہا’’میں نہ تو پروڈیوسر ہوں، نہ ہدایتکار ہوں، نہ ہی سکرپٹ رائٹر ہوں

in انٹرٹینمنٹ
0 0
شاہ رخ خان کس کیساتھ کام کریں میں اس کافیصلہ نہیں کرسکتی:بھارتی اداکارہ تبو

اداکارہ نے کہا’’میں نہ تو پروڈیوسر ہوں، نہ ہدایتکار ہوں، نہ ہی سکرپٹ رائٹر ہوں

Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شاہ رخ خان کس کیساتھ کام کریں میں اس کافیصلہ نہیں کرسکتی:بھارتی اداکارہ تبو

نئی دہلی:شاہ رخ خان اور تبو بولی وڈ کے دو اہم ترین چہرے ہیں اگرچہ وہ مختلف فلموں میں مختصر کرداروں میں ایک ساتھ نظر آئے ہیں لیکن انہیں کبھی بھی مرکزی کردار میں ایک ساتھ کاسٹ نہیں کیا گیاحال ہی میں، تبو نے اس معاملے پر بات کی۔ اداکارہ نے کہا’’میں نہ تو پروڈیوسر ہوں، نہ ہدایتکار ہوں، نہ ہی سکرپٹ رائٹر ہوں، میں واقعی یہ فیصلہ نہیں کرتی کہ شاہ رخ خان کس کے ساتھ کام کریں گے۔ ٹھیک ہے؟ اور کون سی فلمیں بنائی جائیں گی اور کون سی فلمیں مجھے پیش کی جائیں گی۔

میں صرف ہاں یا نہ کہہ سکتی ہوں جو مجھے پیش کی جاتی ہیں۔تبو نے مزید کہا کچھ فلمیں تھیں، مجھے معلوم ہے کہ میں نے کس کو انکار کیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ انہوں نے بھی کچھ کو انکار کیا ہوگا۔ ایسا کچھ نہیں ہوا کہ ہمارے راستے آپس میں ٹکرائے ہوں۔

لیکن میں اس بات کا احترام کرتی ہوں کہ بہت سے لوگ مجھے اور شاہ رخ کو ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں، میں اس بات کو نظرانداز نہیں کروں گی۔’’ساتھیا‘‘شاہ رخ خان اور تبو کو پہلی بار 2002 کی فلم "ساتھیا” میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔

اس فلم میں رانی مکھرجی اور وویک اوبرائے مرکزی کردار میں تھے، جبکہ تبو اور شاہ رخ خان نے مختصر کردار ادا کئے تھے۔’’میں ہوں نا‘‘اس کے بعد، شاہ رخ خان کی فلم "میں ہوں نا” میں تبو کو ایک استاد کے طور پر دکھایا گیا، جو شاہ رخ خان کو ناچتے ہوئے دیکھ رہی تھیں۔ یہ فلم فرح خان کی ہدایت میں بنائی گئی تھی اور اس میں زید خان، سشمیتا سین اور امرتا راؤ نے بھی اہم کردار ادا کئے تھے۔

پھر، 2005 میں، تبو فلم میں نظر آئیں جس میں ان کے ساتھ کے کے مینن، بھومیکا چاولہ، سلینا جیٹلی اور جمی شیرگل بھی تھے۔ اسی فلم میں شاہ رخ خان کو بیان کرنے والے کے طور پر دیکھا گیا

آخر میں، تبو کو فلم’’اوم شانتی اوم‘‘ کے گانے ‘‘دیوانگی دیوانگی” میں شامل کیا گیا تھا۔ اس فلم میں شاہ رخ خان مرکزی کردار میں تھے اور دیپیکا پڈوکون کی بولی وڈ میں اینٹری ہوئی تھی۔

تبو کے علاوہ، اس گانے میں کئی دیگر ستارے جیسے رانی مکھرجی، ریکھا، جتیندر، پریانکا چوپڑا، شلپا شیٹی، دھرمندر وغیرہ بھی نظر آئے۔کچھ ہفتے پہلے، تبو نےدیوانگی دیوانگی” میں اپنی شرکت کے لیے شاہ رخ خان سے ملنے والے قیمتی تحائف کو یاد کیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا، ’’ایک شاٹ ہم سب نے کیا تھا۔ میں نے یہ فرح (ہدایتکار فرح خان) کیلئے کیا اور ہاں، یہ بہت مزہ آیا۔

انہوں نے مجھے بہترین کپڑے، بہترین بال اور میک اپ بنوائے، اور ہمیں شاہ رخ خان سے بہت قیمتی تحائف ملے۔شاہ رخ خان کو آخری بار راجکمار ہیرانی کی فلم "ڈنکی” میں دیکھا گیا تھا۔

دوسری طرف، تبو کو اگلی بار "اوروں میں کہاں دم تھا” میں دیکھا جائے گا۔ اس پروجیکٹ میں اجے دیوگن، جمی شیرگل، شانتنو مہیشوری اور سائی منجریکر بھی شامل ہیں، جس کی ہدایتکاری نیراج پانڈے کر رہے ہیں۔

Previous Post

معروف گلوکار راحت فتح علی خان کودبئی ایئرپورٹ پرپولیس نے گرفتارکرلیا

Next Post

اداکارہ مہوش حیات کاخواتین کے کی سوچ پرسوشل میڈیاپرپیغام

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک کیسے ہوتی ہیں؟ اریکا حق کا تہلکہ خیز انکشاف

06/06/2025
انٹرٹینمنٹ

فحش اداکارہ بونی بلیو کو میچ کے دوران سٹیڈیم سے نکال دیا گیا

05/28/2025
انٹرٹینمنٹ

اونلی فینز ماڈل کو ایک دن میں 583 مردوں کے ساتھ سونا مہنگا پڑ گیا۔

05/23/2025
انٹرٹینمنٹ

کیا حمزہ علی عباسی اب بھی پی ٹی آئی کا حصہ ہیں ؟

05/19/2025
انٹرٹینمنٹ

تشدد کی ویڈیو وائرل، پھر صلح: ٹک ٹاکر رجب بٹ کا معاملہ نیا موڑ لے گیا

05/17/2025
انٹرٹینمنٹ

سکول میں جسمانی و ذہنی ہراسگی کا سامنا کیا، لیکن کسی کو بتانے کی ہمت نہ ہوئی: اداکارہ نورے ذیشان

05/15/2025
Next Post
اداکارہ مہوش حیات کاخواتین کے کی سوچ پرسوشل میڈیاپرپیغام

اداکارہ مہوش حیات کاخواتین کے کی سوچ پرسوشل میڈیاپرپیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

عید پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا: 3 دہشت گرد لاہور سے گرفتار

06/06/2025

سعد رفیق تسلی بخش میڈیکل رپورٹ پر ڈسچارج

06/06/2025

قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

06/06/2025

بقر عید: قصائی کو کتنی اجرت دینی ہے ؟میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے ریٹ لسٹ جاری کر دی

06/06/2025

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا

06/06/2025

ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک کیسے ہوتی ہیں؟ اریکا حق کا تہلکہ خیز انکشاف

06/06/2025

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd