بالی ووڈ کی مشہور جوڑی میں علیحدگی،پنڈٹ کابڑااعلان
بالی ووڈ کی مشہور جوڑی میں علیحدگی،پنڈٹ کابڑااعلان
نئی دہلی:بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کے بارے میں ہندوپنڈٹ جگن ناتھ نے ایسی پیشن گوئی کی ہے کہ جوڑی کیساتھ لوگوں کوبھی سوچنے پرمجبورکردیاہے ہندوپنڈت جگن ناتھ گروجی نے مشہورجوری ابھیشیک بچن اورایشوریارائے میں جلدعلیحدگی کی پیشن گوئی کی ہے ۔ویسے توانڈین میڈیاپرپچھلے ایک سال سے دونوں میں طلاق کی خبریں گردی کررہی ہیں لیکن ابھیشیک بچن اورایشوریامیں سے دونوں نے اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی ہے اورنہ ہی میڈیاپرچلنے والی خبروں پرکوئی ردعمل دیاہے ۔مکیشن انبانی کے بیٹے اننت انبانی کی شادی میں بھی ابھیشیک بچن کواپنے والدین امیتابھ بچن اورجیابچن کے ہمراہ آتے دیکھاگیاجبکہ ایشوریارائے اورآرادھیاکوتقریب میں اکیلے شرکت کرتے ہوئے دیکھاگیاتھا اوراس کی ویڈیوزاورتصاویربھی سوشل میڈیاپرگردش کرتی دکھائی دیںاوراب خبریں بھی گردش کرتی دکھائی دے رہی ہیںکہ دونوں میں معاملات خراب ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے دونوں علیحدہ علیحدہ دکھائی دے رہیں ہیں۔ان چلنے والی خبروں کومزیدہواجب ملی جب ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیاکی زینت بننے والی بھارتی صحافی کی طرف سے شیئرکی گئی طلاق کے حوالے پوسٹ کولائیک کیاتولوگوں کے دلوں میں مزیدیہ بات بیٹھناشروع ہوگئی ہے شایدواقعے ہی دونوں میں علیحدہ ہوچکی ہے لوگ یہ سوچنے پرمجبورہوتے جارہے ہیںکہ دونوں کےمعاملات ٹھیک نظرنہیں آرہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…