Categories: انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈسٹارسلمان خان کی جان کوخطرہ

اداکارسلمان خان نے کہاکہ کہ بشنوئی گینگ مجھے اورمیری فیملی کومارناچاہتاہے

بالی ووڈسٹارسلمان خان کی جان کوخطرہ

ممبئی :بالی ووڈسٹار سلمان خان اوران کے اہل خانہ کی جان کوخطرہ ہےاداکارسلمان خان نے کہاکہ کہ بشنوئی گینگ مجھے اورمیری فیملی کومارناچاہتاہےاداکارنے پولیس کواپنابیان ریکارڈ کروایاکہ اپریل میں ممبئی میں بھی ان کی رہائش گاہ پرلارنس بشنوئی گینگ نے حملہ کرکے مجھے اورمیری فیملی کوقتل کرنے کی کوشش کی تھی انہوں نے مزیدکہاکہ 14اپریل کومیں اپنے گھرسویاہوتھاکہ میں نے پٹاخوں کی آوازیں سنیں صبح جب اٹھاتوپولیس گارڈسے پتاچلاکہ رات کوجوآوازمیں نے سنی وہ پٹاخوں کی نہیں بلکہ موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی تھی۔اداکارنے مزیدکہاکہ پہلے بھی حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس کی رپورٹ میں باندرہ پولیس تھانے رمیں شکایت درج کرواچکاہوں۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

5 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

5 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

5 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

8 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

8 مہینے ago