کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ بابر اعظم پہلے ان کے پسندیدہ کھلاڑی تھے، مگر اب ایسا نہیں رہا۔سونیا حسین حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے خصوصی ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف سوالوں کے جواب دیے۔
میزبان نے سونیا حسین سے پوچھا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں ان کے پسندیدہ کھلاڑی کون ہیں؟ اس پر اداکارہ نے جواب دیا:
"میرے فیورٹ پلیئر بابر بھائی تھے، لیکن اب ایسا نہیں ہے۔” سونیا نے مزید کہا کہ اب انہیں کوئی اور کھلاڑی پسند ہے، لیکن وہ اس کھلاڑی کا نام نہیں جانتیں۔ سابق کرکٹرز میں اپنی پسند کا ذکر کرتے ہوئے سونیا حسین نے کہا "مجھے فاسٹ بولر شعیب اختر بے حد پسند ہیں، ان کی اپنی ایک الگ پہچان ہے۔ وہ آج بھی کھلاڑیوں کے درمیان کھڑے ہوں تو منفرد نظر آتے ہیں۔”
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…