منگل, جولائی 1, 2025, 4:54 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور

in اہم خبریں
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت 5 مارچ تک منظور کر لی۔  کیس کی سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین نے کی۔ وکیل درخواست گزار اور ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے، تاہم علی امین گنڈاپور پیش نہ ہو سکے۔  عدالت نے ریمارکس دیے کہ حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست گزار کی ذاتی پیشی ضروری ہے، اگلی تاریخ دی جا سکتی ہے مگر درخواست گزار کو خود عدالت آنا ہوگا۔بعدازاں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت 5 مارچ تک منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

Previous Post

تین سو گیارہ برس پرانا وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں نیلام

Next Post

آرمی افسران پر بھی آئین کے آرٹیکل 175 کی شق تین کا اطلاق ہونا چاہیے. سلمان اکرم راجہ کا سپریم کورٹ میں مؤقف

مزیدخبریں

اہم خبریں

تھر کے کوئلے کو کراچی پہنچانے کیلئے اسلام کوٹ سے چھور تک ریلوے لائن بچھانے کا فیصلہ

07/01/2025
اہم خبریں

لڑکی کے اغواء کے بعد ریپ کے الزام میں ملزم کو دی گئی عمر قید اسلام آباد ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دے دی

07/01/2025
اہم خبریں

لاہور میں پی ٹی آئی رہنما کی گاڈی کسٹمز نے ضبط کر لی

07/01/2025
اہم خبریں

ڈی آئی خان میں خاندانی جھگڑا ہولناک خونریزی میں بدل گیا، بھائی کے ہاتھوں تین افراد قتل

07/01/2025
اہم خبریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

07/01/2025
انٹرٹینمنٹ

بگ باس میں پراسرار اموات کا سلسلہ: کیا یہ شو واقعی آسیب زدہ ہے؟

07/01/2025
Next Post

آرمی افسران پر بھی آئین کے آرٹیکل 175 کی شق تین کا اطلاق ہونا چاہیے. سلمان اکرم راجہ کا سپریم کورٹ میں مؤقف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

تھر کے کوئلے کو کراچی پہنچانے کیلئے اسلام کوٹ سے چھور تک ریلوے لائن بچھانے کا فیصلہ

07/01/2025

لڑکی کے اغواء کے بعد ریپ کے الزام میں ملزم کو دی گئی عمر قید اسلام آباد ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دے دی

07/01/2025

لاہور میں پی ٹی آئی رہنما کی گاڈی کسٹمز نے ضبط کر لی

07/01/2025

ڈی آئی خان میں خاندانی جھگڑا ہولناک خونریزی میں بدل گیا، بھائی کے ہاتھوں تین افراد قتل

07/01/2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

07/01/2025

بگ باس میں پراسرار اموات کا سلسلہ: کیا یہ شو واقعی آسیب زدہ ہے؟

07/01/2025

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist