1:20 am, Saturday, May 21, 2022
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

نور مقدم کو کسی اور نے قتل کیا، ظاہر جعفر کا دعویٰ

in پاکستان
0 0
0
Noor Muqaddam
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر نے اپنے بیان حلفی سے رجوع کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ بے قصور ہے اور یہ قتل کسی اور نے کیا ہے۔

مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے حتمی بیان کی کاپی میڈیا میں سامنے آئی ہے۔ ملزم نے واقعے کے بعد پولیس کو اطلاع دینے میں ناکام اپنے والدین کے بارے میں بھی وضاحت کی اور کہا کہ نور میرا مقدم سے پرانا تعلق تھا، میں نےاسے قتل نہیں کیا۔

اپنے آخری بیان میں ملزم ظاہر ذاکر جعفر نے کہا کہ نور نے مجھے زبردستی امریکہ جانے سے منع کیا۔ نور نے کہا کہ وہ بھی تمہارے ساتھ امریکہ جانا چاہتا ہی۔ نور نے اپنے دوستوں کو بلایا اور ٹکٹ خریدنے کے لیے پیسے دیے۔

ملزم ظاہر ذاکر جعفر نے بتایا کہ ہم ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے لیکن نور نے ٹیکسی واپس گھر کی طرف موڑ دی۔ میں روک نہیں سکتا تھا۔ میرے گھر نور نے اپنے دوستوں کو ڈرگ پارٹی کے لیے بلایا۔

LatestPosts

Ik (3)

عمران خان پر حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

05/20/2022
IK (2)

آج کے جلسے میں اہم اعلان کروں گا، عمران خان

05/20/2022

ظاہرجعفر نے کہا کہ وہ ہوش میں نہیں تھے۔ جب اسے ہوش آیا تو وہ بندھا ہوا تھا۔ مجھے بعد میں پتہ چلا کہ نور کو قتل کر دیا گیا ہے۔

حتمی بیان میں ملزم نے کہا کہ پولیس کے پہنچنے سے قبل شوکت مقدم اور اس کے رشتہ دار ہمارے گھر پر موجود تھے۔ شوکت مقدم اور ان کے لواحقین سے کوئی پوچھ گچھ نہیں کی گئی۔ مجھے معلوم نہیں کہ نور نے پارٹی میں کس کو مدعو کیا تھا۔
واضح رہے کہ مقدمے کا ملزم ذہنی مریض ہونے کا ڈرامہ کرتا رہا ہے۔

ملزم کا مزید کہنا تھا کہ وہ منشیات کے مرض میں مبتلا ہے اور اندرون و بیرون ملک زیر علاج رہا ہے۔

Tags: latest news in pakistanlatest urdu news in pakistanMyknewstvNoor Muqaddam murder caseپاکستانی خبریںتازہ خبریں
Previous Post

قندیل بلوچ کیس: مرکزی ملزم مقتولہ کا بھائی وسیم بری

Next Post

ہماری حکومت میں مسلم لڑکیاں خود کو محفوظ محسوس کر رہی ہیں، نریندر مودی

مزیدخبریں

Ik (3)
اہم خبریں

عمران خان پر حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

05/20/2022
IK (2)
پاکستان

آج کے جلسے میں اہم اعلان کروں گا، عمران خان

05/20/2022
NS
اہم خبریں

نواز شریف کا حکومت چھوڑنے کا اشارہ، قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور

05/20/2022
ECP (1)
اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا

05/20/2022
MultanJalsa
پاکستان

عمران خان آج “حقیقی آزادی مارچ” کی تاریخ کا اعلان کریں گے

05/20/2022
Khalid Maqbool Siddiqui
پاکستان

ایم کیو ایم نے بھی نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا

05/20/2022
Next Post
Narendra Modi

ہماری حکومت میں مسلم لڑکیاں خود کو محفوظ محسوس کر رہی ہیں، نریندر مودی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

Ayesha Khan

اداکارہ عائشہ خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

05/20/2022

Ik (3)

عمران خان پر حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

05/20/2022

NS

نواز شریف کا حکومت چھوڑنے کا اشارہ، قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور

05/20/2022

ECP (1)

الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا

05/20/2022

SS (3)

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم شہباز شریف کل سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہوں گے

05/20/2022

Chairman NAB

چیئرمین نیب نے فوری طور پر تمام تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد کردی

05/20/2022

February 2022
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28  
« Jan   Mar »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist