پیر, جنوری 30, 2023, 9:06 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

یوسف رضا گیلانی نے پیکا قانون کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
0
Yousuf Raza Gilani
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

01/28/2023
نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے تمام کردار اپنے انجام کو پہنچ چکے، مریم نواز

نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے تمام کردار اپنے انجام کو پہنچ چکے، مریم نواز

01/28/2023

لاہور(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف گیلانی نے پیکا قانون کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیکا قانون کو مسترد کرتے ہیں، 17 فروری کو سینیٹ کا اجلاس ہوا، 18 کو آرڈیننس پیش کردیا گیا، یہ قوانین بنا کر مخالفین کو ڈرانا چاہتے ہیں، ڈریکونین قوانین پرپابندی لگنی چاہئیے ۔ 27 فروری کو کراچی سے عوامی مارچ کا آغاز کریں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ کہتے تھے ایک کروڑ نوکریاں دیں گے، گھر دیں گے، لوگوں کو بے روزگار کر دیا گیا ہے، نوکریاں چھین لی گئی ہیں۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر اور باہر منظم ہے، اپوزیشن عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے، ہم نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے اور الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا، ہمارے فیصلے کی وجہ سے تمام ضمنی انتخابات پی ڈی ایم نے تمام کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا فیصلہ ہے کہ ہم اسمبلیوں سے باہر نہ آئیں، پارلیمنٹ کو کسی صورت نظر انداز نہ کیا جائے۔

پی پی پی رہنما نے کہا کہ حکومت میڈیا قانون بنا کر سول سوسائٹی اور سماجی کارکنوں کو ہراساں کرنا چاہتی ہے۔ جب وہ کنٹینر پر کھڑے ہوئے تو کیا میڈیا ان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا تھا؟

یوسف رضا گیلانی نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ کو نہیں مانتے، چیئرمین سینیٹ کے طریقہ کار پر عمل نہیں کرتے، ضابطہ اخلاق کا بہانہ بنا کر قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس پر پابندی لگائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 27 فروری کو کراچی سے شروع ہونے والے عوامی مارچ کا پہلا پڑاؤ بدین، دوسرا حیدرآباد اور تیسرا رحیم یار خان میں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ لاہور کے ناصر باغ میں عظیم الشان جلسہ کیا جائے گا اور توقع ہے کہ اراکین اسمبلی بھی عوامی مارچ کی حمایت کریں گے۔

یوسف رضا گیلانی نے یہ بھی کہا کہ حکومت کی بنیادیں ہل گئی ہیں، حالات ان کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد غیر آئینی نہیں ہے اور اس کا اطلاق صرف ان لوگوں پر ہوگا جنہوں نے قانون بنایا ہے۔

یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد پہنچنے کے بعد حکمت عملی پر بات چیت جاری ہے اور مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں سے رابطے جاری ہیں۔

Tags: latest news in pakistanlatest urdu news in pakistanMyknewstvPDMPika lawPPPYousuf Raza Gilaniپاکستانی خبریںتازہ خبریں
Previous Post

محسن بیگ کے خلاف 33 سال پرانا کیس سامنے آگیا

Next Post

وزیراعظم کے دورہ روس کے دوران عدم اعتماد لانے کی تجویز

مزیدخبریں

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا
اہم خبریں

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

01/28/2023
نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے تمام کردار اپنے انجام کو پہنچ چکے، مریم نواز
پاکستان

نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے تمام کردار اپنے انجام کو پہنچ چکے، مریم نواز

01/28/2023
عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرلی
Uncategorized

عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرلی

01/28/2023
زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی
اہم خبریں

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

01/28/2023
غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی
اہم خبریں

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

01/28/2023
محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
پاکستان

محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

01/27/2023
Next Post
imran-putin

وزیراعظم کے دورہ روس کے دوران عدم اعتماد لانے کی تجویز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

01/28/2023

عروج آفتاب: گرامی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی فنکارہ

عروج آفتاب: گرامی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی فنکارہ

01/28/2023

عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرلی

عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرلی

01/28/2023

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

01/28/2023

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

01/28/2023

سجل علی آٹھ حصوں کی سیریز میں امراؤ جان کا کردار ادا کریں گی

سجل علی آٹھ حصوں کی سیریز میں امراؤ جان کا کردار ادا کریں گی

01/27/2023

فروری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28  
« جنوری   مارچ »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!