بدھ, مئی 31, 2023, 9:28 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیراعظم کوموصول خط چیف جسٹس کے سامنے رکھنےکوتیارہیں،اسدعمر

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
0
threatening letter
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

05/10/2023
Pti-Karkon-imran-khan

تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف ملک بھر میں مقدمات درج،خواتین سمیت سیکڑوں کارکن نامزد

05/10/2023

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو موصول ہونے والا خط چیف جسٹس کے سامنے رکھنے پر تیار ہیں۔

اسلام آباد میں منگل کو وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیراسد عمر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

اسد عمر نے بتایا کہ وزیراعظم کو موصول ہونے والے مراسلے(خط) ميں لکھا ہے کہ عدم اعتماد کامياب نہيں ہوتی ہے تو اس کے نتائج خوفناک ہوں گے۔

اسد عمر نے بتایا کہ مراسلے سے واضع تھا کہ عدم اعتماد کی تحريک ميں بيرونی ہاتھ بھی ہے۔

اسدعمر نے کہا کہ حکومت نے یہ خط چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ شئیرکرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، واضع قوانين ہيں کہ يہ راز کس کے ساتھ شيئرکيےجاسکتےہيں، ہماراخیال ہےکہ اگر کسی کو شک ہے تو ہم مراسلہ چيف جسٹس کودکھاسکتےہيں۔

اسدعمر نے یہ بھی بتایا کہ مراسلے اعلیٰ ترین فوجی قیادت تک محدود ہے، مراسلے کی تاريخ عدم اعتماد کی تحريک پيش ہونے سے پہلے کی ہے اور مراسلے کی باتيں براہ راست پاکستان کی خارجہ پاليسی سے جڑی ہوئی ہيں۔

وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ بيرونی ہاتھ اور عدم اعتماد کی تحريک آپس ميں جڑے ہيں۔ انھوں نے کہا کہ نوازشريف لندن ميں بيٹھے ہوئے ملاقاتيں کررہےہيں ان ملاقاتوں کا نتيجہ يہاں عدم اعتماد کی صورت ميں نظر آرہا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اراکین قومی اسمبلی کو يہ نہيں معلوم کہ عدم اعتماد کی تحريک کے پيچھے کيا عناصرہيں، مجھے يقين ہے وہ يہ نہيں چاہتے کہ پاکستان کی خودداری پر کوئی اثرآئے۔

فواد چوہدری نے بتایا کہ ہم چيف جسٹس آف پاکستان سے بطور چيف جسٹس يہ مراسلہ شيئر نہيں کرناچاہتے بلکہ پاکستان کے بڑے ہونے کی حیثیت سے شئیر کرنا چاہتے ہیں۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ عمران خان اتنادليرآدمی ہے وہ لوگوں کے سامنے چيزيں رکھتا ہے اور بیرون ملک سے آنے والی ٹیلی فون کالز نہیں لیتا۔ انھوں نے کہا کہ بنيادی طور اس خط ميں کردار نوازشريف کا ہے۔

Tags: latest news in pakistanlatest urdu news in pakistanMyknewstvNawaz Sharif's rolePrime Minister Imran khanthreatening letterپاکستانی خبریںتازہ خبریں
Previous Post

ٹریوس ہیڈ کی سنچری، آسٹریلیا کا پاکستان کو 314 رنز کا ہدف

Next Post

امریکا نے پاکستان کو خط بھیجنے کی تردید کردی

مزیدخبریں

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی
اہم خبریں

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

05/10/2023
Pti-Karkon-imran-khan
اہم خبریں

تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف ملک بھر میں مقدمات درج،خواتین سمیت سیکڑوں کارکن نامزد

05/10/2023
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی
اہم خبریں

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

05/10/2023
ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز
اہم خبریں

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023
ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی
اہم خبریں

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023
اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا
پاکستان

اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا

02/08/2023
Next Post
Pakistan-US

امریکا نے پاکستان کو خط بھیجنے کی تردید کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

05/10/2023

Pti-Karkon-imran-khan

تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف ملک بھر میں مقدمات درج،خواتین سمیت سیکڑوں کارکن نامزد

05/10/2023

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

05/10/2023

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023

مارچ 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
« فروری   اپریل »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!