63 اے نظر ثانی کیس ، جسٹس منصور کی عدم شرکت، جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل
اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اختر افغان کو بینچ کا حصہ بنا لیا۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کا نام بطور بینچ ممبر تجویز کیا تھا تاہم جسٹس منصور علی شاہ کی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت کے باعث جسٹس نعیم اختر افغان کو بینچ میں شامل کیا گیا۔
مزید اطلاعات کے مطابق جسٹس نعیم اختر افغان کی شمولیت کے بعد 5 رکنی لارجر بینچ مکمل ہو گیا ہے۔ یہ بینچ آرٹیکل 63 اے کیس کی سماعت آج ساڑھے گیارہ بجے کرے گا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس صبح 9 بجے منعقد ہوا تھا۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…