اتوار, ستمبر 6, 2026, 7:38 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، ایک قیدی زخمی

قتل کے مقدمے میں گرفتار قیدی آتش حسین نے قیدی انجم سے جھگڑا کیا، جس دوران آتش حسین نے ایک خود ساختہ کٹر کے ذریعے انجم کی گردن، سر، اور کندھے پر وار کیے

in پاکستان
0 0
اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، ایک قیدی زخمی

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، ایک قیدی زخمی

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، ایک قیدی زخمی

راولپنڈی :راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں ایک قیدی زخمی ہو گیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ 29 اگست کو جیل کی چکر مسجد کے قریب پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق، قتل کے مقدمے میں گرفتار قیدی آتش حسین نے قیدی انجم سے جھگڑا کیا، جس دوران آتش حسین نے ایک خود ساختہ کٹر کے ذریعے انجم کی گردن، سر، اور کندھے پر وار کیے جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ زخمی قیدی کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی اور اس کا میڈیکل چیک اپ بھی کروایا گیا۔
اس واقعے کی رپورٹ اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ عمران شہزاد کی مدعیت میں تھانہ صدر بیرونی میں درج کی گئی ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق، اس واقعے کے دو گواہ چیف وارڈر نواب خان اور وارڈر ریاض اقبال ہیں، جنہوں نے اس لڑائی کو خود دیکھا۔
پولیس نے قیدی آتش حسین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Previous Post

میانوالی: پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، دو جوان زخمی

Next Post

بلوچستان میں ترقی کے دشمن کون ہیں؟

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026
اہم خبریں

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026
اہم خبریں

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ: سانحہ پمز پر وزیراعظم کو پیش کردہ اور کارروائی کی رپورٹ طلب

09/03/2026
Next Post
بلوچستان میں ترقی کے دشمن کون ہیں؟

بلوچستان میں ترقی کے دشمن کون ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026

ستمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« اگست   اکتوبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist