نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا
نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا
لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق نواز شریف کا اس ہفتے کے دوران لندن جانے کا ارادہ تھا۔ آئینی ترمیم کے معاملے کے حل ہونے کے بعد وہ نہ صرف لندن بلکہ امریکا بھی جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کی پیشی اسی ہفتے یا اگلے ہفتے کے آغاز میں متوقع ہے۔ مزید یہ کہ آئینی ترمیم لانے سے پہلے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…