Categories: پاکستان

پاکستان کتنا کمزور پاسپورٹ والا ملک ہے؟

پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجرا کب سے ہو گا؟

جیسا کہ ہر سال دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ والے ممالک کی لسٹ جاری ہوتی ہے اس سال بھی دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ والے ممالک کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ لسٹ کے مطابق پاکستان کا کمزور ترین لسٹ میں پانچواں نمبر ہے۔

تفصیلات مجموعی طور پر  پاکستان 94 ویں نمبر پر موجود ہے،پاکستانی پاسپورٹ پر 47 ممالک میں ویزا فری سفر یا ویزا آن ارائیول کی سہولت دستیاب ہے۔پاکستان سے نیچے صومالیہ (95 ویں نمبر پر)، عراق (96 ویں نمبر پر) افغانستان (97 ویں نمبر پر) اور شام (98 ویں نمبر پر) موجود ہیں۔اس کے مقابلے میں یمن (93 ویں)، بنگلا دیش (92 ویں)،لیبیا اور فلسطین (91 ویں) ، سوڈان،  اور ایران (90 ویں نمبر پر) پاکستان کے مقابلے میں زیادہ طاقت ور پاسپورٹ قرار پائے ہیں۔

جبکہ دوسری جانب سال 2023 میں ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس پاکستان مصطفیٰ جمال قاضی نےپاسپورٹ آفس کراچی کا دورہ کیا تھا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئےڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس پاکستان مصطفیٰ جمال قاضی  نے بتایا تھا کہ  سال 2023 میں  65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سال  2027 سے پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجراء لازمی طور پر  ہوجائے گا۔  انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

 

web

Recent Posts

انتقال کی خبریں جھوٹ، ’الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں‘ اداکار عمران اشرف نے خیریت سے آگاہ کردیا

عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کردی پاکستان کے معروف اداکار اور…

4 گھنٹے ago

لاہور کے 120سرکاری سکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع

لاہور کے 120 سرکاری اسکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ لاہور: پنجاب حکومت نے…

5 گھنٹے ago

مختلف کیسز کے مغوری بازیابی کے بعد پیش ، لاہور ہائیکورٹ نے کیسز نمٹا دیئے

لاہور میں مبینہ مغویوں کی بازیابی، عدالت نے کیسز نمٹا دیے لاہور: مبینہ مغویوں کی بازیابی سے متعلق مختلف کیسز…

5 گھنٹے ago

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ون ہیلتھ کانفرنس اختتام پذیر، بین الاقوامی و ملکی ماہرین کا مشترکہ تحقیق پر زور

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ون ہیلتھ تحقیقی کانفرنس اختتام پذیر لاہور: یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں منعقد ہونے والی…

5 گھنٹے ago

قحط اور خوراک کی کمی سے بچنے کے لیے حکومت کوجنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے. ماہرین

عالمی غذائی بحران کا خدشہ، پاکستان کو ہنگامی اقدامات کا مشورہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ممکنہ عالمی غذائی…

5 گھنٹے ago

لاہور ریلوے اسٹیشن اور اطراف میں خصوصی صفائی آپریشن، 250 سے زائد ورکرز تعینات

لاہور ریلوے اسٹیشن اور اطراف میں خصوصی صفائی آپریشن شروع لاہور: ستھرا پنجاب ایجنسی کی ہدایت پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ…

5 گھنٹے ago