اتوار, اگست 16, 2026, 8:29 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزارت اطلاعات نے یوم دفاع کی چھٹی کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا

سوشل میڈیا پر یوم دفاع کے موقع پر عام تعطیل کے حوالے سے پھیلایا جانے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
وزارت اطلاعات نے یوم دفاع کی چھٹی کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا

وزارت اطلاعات نے یوم دفاع کی چھٹی کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا

وزارت اطلاعات نے یوم دفاع کی چھٹی کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے 6 ستمبر یوم دفاع کی عام تعطیل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے واضح طور پر اس کی تردید کردی ہے۔
وزارت اطلاعات نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں کہا کہ سوشل میڈیا پر یوم دفاع کے موقع پر عام تعطیل کے حوالے سے پھیلایا جانے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے اور اس قسم کی جعلی خبریں پھیلانا نہ صرف غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے بلکہ یہ قومی وقار کی توہین کے مترادف ہے۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ ایسی غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں کو رد کرنا اور ان کے خلاف آواز اٹھانا ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔

Previous Post

بہادر باپ نے شیر کے منہ سے چھین کر بیٹے کی جان بچا لی

Next Post

ہائی اسکول میں 14 سالہ طالب علم کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 9 زخمی

مزیدخبریں

اہم خبریں

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026
اہم خبریں

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026
اہم خبریں

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026
اہم خبریں

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026
اہم خبریں

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026
اہم خبریں

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026
Next Post
ہائی اسکول میں 14 سالہ طالب علم کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 9 زخمی

ہائی اسکول میں 14 سالہ طالب علم کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 9 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026

ستمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« اگست   اکتوبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist