بدھ, اگست 19, 2026, 2:35 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

شاہ محمود قریشی الیکشن نہیں لڑ سکیں گے

شاہ محمود قریشی الیکشن لڑنے کے لیے نا اہل قرار

in پاکستان
0 0

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی الیکشن لڑنے کے لیے نا اہل قرار دیے جا چکے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہ محمود قریشی کےکاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں، ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نےفیصلہ سنایا ہے۔ واضح رہے شاہ محمود قریشی نے این اے 150، 151اور پی پی 218اور 219سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے

تاہم  الیکشن لڑنے کے لیے زین قریشی اور مہر بانو قریشی اہل قرار دے دیئے گئے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر دلاور خان نے  عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کی تھی  ۔قرار داد میں  کہا گیا تھا  کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے۔  امن و امان کو وجہ بنا کر 8 فروری کو ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے کا کہا گیا تھا۔

اس حوالے سے مسلم لیگ کے افنان اللہ نے قرارداد کی مخالفت کی تھی ،جبکہ پیپلز پارٹی نے حمائت کی تھی۔ قرار داد کی ووٹنگ پر بارہ افراد موجود تھے۔ پی ٹی آئی کی جانب  سے  گردیب سنگھ نے بھی قرارداد کی حمایت کی تھی۔ سینیٹر افنان اللہ  نے کہا تھا کہ انتخابات کا عمل تو دوسری جنگ عظیم میں بھی نہیں رکا۔ انہوں نے کہا کہ  انتخابات ملتوی کروانے والوں نے 2013 اور 2018 میں الیکشن ملتوی کروانے کی بات نہیں کی تھی۔

Previous Post

صوبہ بھر کہ سکول اوقات کار میں تبدیلی

Next Post

ریٹرننگ افسر نے شوقیہ کاغذات مسترد کئے،الیکشن ٹریبونل

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

انتقال کی خبریں جھوٹ، ’الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں‘ اداکار عمران اشرف نے خیریت سے آگاہ کردیا

08/18/2026
اہم خبریں

لاہور کے 120سرکاری سکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع

08/18/2026
اہم خبریں

مختلف کیسز کے مغوری بازیابی کے بعد پیش ، لاہور ہائیکورٹ نے کیسز نمٹا دیئے

08/18/2026
اہم خبریں

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ون ہیلتھ کانفرنس اختتام پذیر، بین الاقوامی و ملکی ماہرین کا مشترکہ تحقیق پر زور

08/18/2026
اہم خبریں

قحط اور خوراک کی کمی سے بچنے کے لیے حکومت کوجنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے. ماہرین

08/18/2026
اہم خبریں

لاہور ریلوے اسٹیشن اور اطراف میں خصوصی صفائی آپریشن، 250 سے زائد ورکرز تعینات

08/18/2026
Next Post

ریٹرننگ افسر نے شوقیہ کاغذات مسترد کئے،الیکشن ٹریبونل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

انتقال کی خبریں جھوٹ، ’الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں‘ اداکار عمران اشرف نے خیریت سے آگاہ کردیا

08/18/2026

لاہور کے 120سرکاری سکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع

08/18/2026

مختلف کیسز کے مغوری بازیابی کے بعد پیش ، لاہور ہائیکورٹ نے کیسز نمٹا دیئے

08/18/2026

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ون ہیلتھ کانفرنس اختتام پذیر، بین الاقوامی و ملکی ماہرین کا مشترکہ تحقیق پر زور

08/18/2026

قحط اور خوراک کی کمی سے بچنے کے لیے حکومت کوجنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے. ماہرین

08/18/2026

لاہور ریلوے اسٹیشن اور اطراف میں خصوصی صفائی آپریشن، 250 سے زائد ورکرز تعینات

08/18/2026

جنوری 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جولائی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist