منگل, ستمبر 29, 2026, 3:19 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے فوج کی حمایت ہونی چاہیے: نواز شریف

عدم استحکام پیدا کرنے والے عناصر کو جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں، عرفان صدیقی سے ملاقات

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے فوج کی حمایت ہونی چاہیے: نواز شریف

دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے فوج کی حمایت ہونی چاہیے: نواز شریف

دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے فوج کی حمایت ہونی چاہیے: نواز شریف

مری: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت ہونی چاہیے کیونکہ ترقی وخوشحالی کا امن و امان سے بڑا گہرا تعلق ہے۔ پارلیمنٹ کو چاہیے کہ اس سلسلے میں اپنا مضبوط کردار ادا کرے۔
سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی سے ملاقات میں نواز شریف نے کہا کہ عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرونی دنیا میں پاکستان کا نام بدنام کرنے والوں کو جمہوریت میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔سینیٹر عرفان صدیقی نے نواز شریف کو سینٹ میں پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ بھی پیش کی۔
نواز شریف نے کہا کہ 7سال قبل جن مسائل پر قابو پا لیا تھا آج پھر وہ سنگین بحران کی شکل اختیار کر گئے ہیں لیکن فکر کی کوئی بات نہیں جلد ان مسائل پر دوبارہ قابو پا لیں گے۔ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے والوں کو عوامی مسائل اور جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں 
نواز شریف نے کہا کہ 7سال پہلے دہشت گردی ،مہنگائی، لوڈ شیڈنگ پر قابو پا کر آئی ایم ایف سے نجات حاصل کر لی گئی تھی لیکن 2018 کے دوران ملک کے ہر شعبہ روبہ زوال ہو گیا۔
دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیلئے سکیورٹی فورسز کی حمایت ناگزیر ہے۔ مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے کیونکہ امن و امان کا گہرا تعلق سرمایہ کاری اور ترقی و خوشحالی سے ہے۔

Tags: #NawazSharif #SecurityForces #Terrorism #Parliament #EconomicStability #Democracy #Pakistan #Peace #Development #Investment #SenateMeeting #IrfanSiddiquiدہشت گردیعرفان صدیقیقائد مسلم لیگ ننواز شریف
Previous Post

سعودی عرب : کل 7 جولائی یکم محرم کا آغاز ہو گا

Next Post

اپنی تسلی کیلئے ویڈیو لنک پر عمران خان کو دیکھنا چاہتا ہوں: جج انسداد دہشت عدالت

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post
اپنی تسلی کیلئے ویڈیو لنک پر عمران خان کو دیکھنا چاہتا ہوں: جج انسداد دہشت عدالت

اپنی تسلی کیلئے ویڈیو لنک پر عمران خان کو دیکھنا چاہتا ہوں: جج انسداد دہشت عدالت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist