منگل, ستمبر 22, 2026, 8:36 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آئی ایس آئی کوشہریوں کی کال سننےکا اختیار مل گیا

شہریوں کی فون کال کے علاوہ میسجز میں مداخلت یا ٹریس کرنے کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
آئی ایس آئی کوشہریوں کی کال سننےکا اختیار مل گیا

آئی ایس آئی کوشہریوں کی کال سننےکا اختیار مل گیا

آئی ایس آئی کوشہریوں کی کال سننےکا اختیار مل گیا

وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی کال سننے اور ٹریس کرنے کی اجازت دے دی۔

انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال کے علاوہ میسجز میں مداخلت یا ٹریس کرنے کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے۔ فیصلے کی سمری کی منظوری کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے دی ہے۔ قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشے کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

کابینہ فیصلے کے مطابق ایجنسی کے نامزد کیے گئے افسر کو ہی فون کال میں مداخلت یا اس کو ٹریس کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ آئی ایس آئی اس کام کے لیے گریڈ 18 سے کم کے افسر کو تعینات نہیں کر سکتی۔ کابینہ نے نامزدگی کا اختیار پا کستان ٹیلی کمیو نیکیشن (پی ٹی اے)ایکٹ 1996 کے سیکشن 54 کے تحت دیا ہے۔

Previous Post

ماہانہ پنشن ختم کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

Next Post

200 یونٹ استعمال کرنےوالوں کیلئے بڑی خوشخبری

مزیدخبریں

اہم خبریں

تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام

09/22/2026
اہم خبریں

پشاور: بڈھ بیر میں قبریں کھود کر بچوں کی نعشیں نکالنے اور مبینہ بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

09/22/2026
اہم خبریں

پشاور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔

09/22/2026
اہم خبریں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی و سرکاری/خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا استثنا معاہدہ طے پا گیا۔

09/22/2026
اہم خبریں

پشاور: خاتون کا 13 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر پھانسی دے کر قتل کرنے کا دعویٰ، پولیس نے گرفتار کرلیا

09/22/2026
اہم خبریں

صوابی: ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے مالیت کے سگریٹ غائب، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا

09/22/2026
Next Post
200 یونٹ استعمال کرنےوالوں کیلئے بڑی خوشخبری

200 یونٹ استعمال کرنےوالوں کیلئے بڑی خوشخبری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام

09/22/2026

پشاور: بڈھ بیر میں قبریں کھود کر بچوں کی نعشیں نکالنے اور مبینہ بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

09/22/2026

پشاور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔

09/22/2026

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی و سرکاری/خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا استثنا معاہدہ طے پا گیا۔

09/22/2026

پشاور: خاتون کا 13 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر پھانسی دے کر قتل کرنے کا دعویٰ، پولیس نے گرفتار کرلیا

09/22/2026

صوابی: ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے مالیت کے سگریٹ غائب، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا

09/22/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist