"بجلی مزید مہنگی:7.12 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت”

65 فیصد صارفین پر اس اضافے کا کوئی اثر نہیں ہوگا، جبکہ 86 فیصد گھریلو صارفین کو اس سے فائدہ ہوگا۔نیپرا

وفاقی حکومت کی جانب سے نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک بار پھر اضافے کی درخواست کی سماعت کرنے کا اعلان ہوا ہے۔ حکام نے بتایا کہ اس درخواست کے تحت بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی ممکنہ منظوری پر غور کیا جا رہا ہے۔

نیپرا کے مطابق، اس اضافے کی منظوری کے دوران وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین کے لیے تقریباً 177 ارب روپے اور ڈسکوز (تقسیم کار کمپنیاں) کے صارفین کے لیے تقریباً 313 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسی طرح، وفاقی حکومت نے 86 فیصد گھریلو صارفین کو 3 ماہ کے لیے ٹیرف (ترسیلی تاریف) میں ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت 50 ارب روپے کی سبسڈی موصول ہوگی۔

نیپرا کے ممبر مقصود انور خان نے بیان کیا کہ 65 فیصد صارفین پر اس اضافے کا کوئی اثر نہیں ہوگا، جبکہ 86 فیصد گھریلو صارفین کو اس سے فائدہ ہوگا۔

مالی سال 2023-2024 کے دوران، وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی مواقعت کی ہے، جبکہ پچھلے مالی سال میں بھی اس میں اضافے کی گئی تھی۔ اس سال، بنیادی ٹیرف میں بجلی کی قیمتیں 7.50 روپے فی یونٹ تک بڑھائی گئی ہیں، جبکہ پچھلے مالی سال 7.91 روپے فی یونٹ تک اضافے کی گئی تھی۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ اس اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا، جبکہ اس فیصلے کے لیے کابینہ کو رازی کرنا ہوگا کہ اضافہ مرحلہ وار ہوگا یا ایک ساتھ۔

web

Recent Posts

لندن: پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، نواز شریف

لندن: پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، نواز شریف لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم…

14 گھنٹے ago

اسلام آباد: بیرونِ ملک تعلیم و تربیت سے واپس آنے والے سول سرونٹس کیلئے نئی سخت شرائط نافذ

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بیرونِ ملک اور ملک کے اندر تعلیمی پروگراموں، وظائف اور ڈیپوٹیشن سے واپس آنے والے…

15 گھنٹے ago

اسلام آباد: اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کو ’دکھاوا‘ قرار دے دیا

اسلام آباد: اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کو ’دکھاوا‘ قرار دے دیا اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

16 گھنٹے ago

اسلام آباد: وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض کے لیے ضروری کاغذات کی تعداد 5 کردی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض کے لیے ضروری کاغذات کی تعداد 5 کردی گئی اسلام…

16 گھنٹے ago

ممبئی: سلمان خان کے ساتھ کام کرنے پر ٹائیگر شروف بھی بشنوئی گینگ کے نشانے پر آگئے

ممبئی: سلمان خان کے ساتھ کام کرنے پر ٹائیگر شروف بھی بشنوئی گینگ کے نشانے پر آگئے ممبئی: بالی ووڈ…

16 گھنٹے ago

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی اسلام آباد: پاکستان میں گاڑیوں کی تعداد…

5 دن ago