منگل, نومبر 3, 2026, 11:30 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا توسیع سے متعلق بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا، سپریم کورٹ

ججز کی تقرری کے عمل میں تمام فریقین کو شامل کیا جانا چاہیے تاکہ نظام مزید شفاف اور غیر متنازعہ بن سکے

in پاکستان
0 0
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا توسیع سے متعلق بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا، سپریم کورٹ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا توسیع سے متعلق بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا، سپریم کورٹ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا توسیع سے متعلق بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صحافیوں کے ساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غیر ضروری اور غلط انداز میں رپورٹ کیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں وضاحت کی گئی کہ چیف جسٹس سے صحافیوں نے مختلف سوالات کیے، جن میں ان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سوال بھی شامل تھا۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ایک صحافی نے سوال کیا تھا کہ کیا ان کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں کوئی فیصلہ کیا جا رہا ہے۔

جواب میں چیف جسٹس نے بتایا کہ چند ماہ قبل وزیر قانون نے ایک چیمبر ملاقات کے دوران کہا تھا کہ حکومت ان کی مدت تین سال کرنے پر غور کر رہی ہے، لیکن چیف جسٹس نے اس تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر یہ تجویز کسی ایک فرد کے لیے ہے تو وہ اسے قبول نہیں کریں گے۔

مزید وضاحت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ وزیر قانون کے ساتھ اس ملاقات میں اٹارنی جنرل اور جسٹس منصور علی شاہ بھی موجود تھے، اور یہ گفتگو چیف جسٹس اور وزیر قانون کے درمیان ہوئی تھی۔ چیف جسٹس نے مزید کہا کہ ججز کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے کردار پر بھی تبادلہ خیال ہوا، جس پر انہوں نے وزیر قانون کو جواب دیا کہ ججز کی تقرری میں پارلیمنٹ کی صوابدید شامل ہے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ چیف جسٹس نے پارلیمانی کمیٹی کی نئی مجوزہ باڈی میں اپوزیشن ارکان کو شامل کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا تاکہ اس باڈی کا مکمل تاثر غیر جانبدارانہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ ججز کی تقرری کے عمل میں تمام فریقین کو شامل کیا جانا چاہیے تاکہ نظام مزید شفاف اور غیر متنازعہ بن سکے۔رانا ثنا اللہ سے متعلق سوال کا جواب
صحافی کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق سوال کیا گیا، جس پر چیف جسٹس نے واضح کیا کہ وہ رانا ثنااللہ سے کبھی نہیں ملے اور نہ ہی ان کے کسی بیان کا علم ہے۔ اگر اس حوالے سے کوئی سوال ہے تو اسے متعلقہ شخص سے پوچھا جانا چاہیے۔

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق، چیف جسٹس سے ججز کی تعداد بڑھانے کے سوال پر بھی وضاحت طلب کی گئی، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ پہلے عدالتوں میں موجود خالی اسامیوں کو پر کرنا ضروری ہے، اس کے بعد ججز کی تعداد بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔سپریم کورٹ نے اپنے اعلامیے میں افسوس کا اظہار کیا کہ ایک آف دی ریکارڈ گفتگو کو نہ صرف غیر ضروری طور پر رپورٹ کیا گیا بلکہ اسے غلط انداز میں پیش بھی کیا گیا، جس سے عدلیہ کے وقار کو نقصان پہنچا۔

Previous Post

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکہ دیا،یحییٰ خان کی پالیسی دہرائی جا رہی ہے،عمران خان

Next Post

سوشل میڈیا پر 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے پابندی کا فیصلہ

مزیدخبریں

اہم خبریں

اسلام آباد: پاکستان کے مجموعی سرکاری اور حکومتی ضمانتوں کے حامل قرضوں میں ایک سال کے دوران 62.1 کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا۔

11/03/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کے تحت نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

11/03/2026
اہم خبریں

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے مولانا فضل الرحمان پر مفتی محمود مرکز کی تعمیر کے لیے لیبیا سے مبینہ فراڈ کے ذریعے رقم حاصل کرنے کا الزام عائد کردیا۔

11/03/2026
اہم خبریں

راولپنڈی: گھر سے 37 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری کرنے والی ملازمہ گرفتار کرلی گئی۔

11/03/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا۔

11/03/2026
اہم خبریں

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026
Next Post
سوشل میڈیا پر 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے پابندی کا فیصلہ

سوشل میڈیا پر 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے پابندی کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

اسلام آباد: پاکستان کے مجموعی سرکاری اور حکومتی ضمانتوں کے حامل قرضوں میں ایک سال کے دوران 62.1 کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا۔

11/03/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کے تحت نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

11/03/2026

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے مولانا فضل الرحمان پر مفتی محمود مرکز کی تعمیر کے لیے لیبیا سے مبینہ فراڈ کے ذریعے رقم حاصل کرنے کا الزام عائد کردیا۔

11/03/2026

راولپنڈی: گھر سے 37 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری کرنے والی ملازمہ گرفتار کرلی گئی۔

11/03/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا۔

11/03/2026

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026

ستمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« اگست   اکتوبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist