Categories: پاکستان

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا سرکاری محکموں کے متعلق بڑا فیصلہ

اب کسی بھی شکایت کے بارے میں متعلقہ محکموں سے رجوع کیے بغیر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر نہیں ہوسکے گی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا سرکاری محکموں کے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

لاہور :چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا سرکاری محکموں کے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔اب کسی بھی شکایت کے بارے میں متعلقہ محکموں سے رجوع کیے بغیر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر نہیں ہوسکے گی، براہِ راست کیسز داخل ہونے کے باعث لاہور ہائیکورٹ میں زیر التوا کیسز میں اضافہ ہونے کے باعث فیصلہ کیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ براہِ راست کیسز دائر کرنے سے سائلین کو بھی اضافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار شبیر شاہ نے سرکلر جاری کر دیا۔

web

Recent Posts

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد…

11 گھنٹے ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات…

11 گھنٹے ago

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…

1 دن ago

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…

1 دن ago