عدالت نے نکاح کیس میں میڈیکل بورڈ کی درخواست خارج کر دی
اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ سنا دیا۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزائوں کے خلاف اپیلیں منظور کر لیں
ایڈیشل سیشن جج افضل مجوکہ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی اگر کسی اور کیس میں مطلوب ہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔
عدالت نے نکاح کیس میں میڈیکل بورڈ کی درخواست خارج کر دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…