لکی مروت میں گیس نئے ذخائر دریافت
اسلام آباد:خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں او جی ڈی سی ایل نے بیٹانی-2 کنویں میں گیس اور کنڈینسیٹ کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔
او جی ڈی سی ایل کے ترجمان نے بتایا کہ ولی بلاک میں ساماناسک فارمیشن سے یومیہ 2.14 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور 74 بیرل کنڈینسیٹ کی پیداوار ہو رہی ہے۔ یہ فارمیشن پہلی ہائیڈروکاربن دریافت کے حوالے سے بہت اہمیت رکھتی ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ بیٹانی-2 کنویں کی دریافت کمپنی کے لیے اہم کامیابی ہے، اور اس کامیابی کے بعد علاقے میں مزید کھدائی کے منصوبے تیار کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…