بدھ, ستمبر 9, 2026, 9:53 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر علی امین گنڈاپورکا ردعمل بھی آگیا

جعلی حکومت کس بنیاد پر پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگائے گی؟،وزیراعلیٰ کے پی کے

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر علی امین گنڈاپورکا ردعمل بھی آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر علی امین گنڈاپورکا ردعمل بھی آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر علی امین گنڈاپورکا ردعمل بھی آگیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جعلی حکومت کس بنیاد پر پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگائے گی؟۔حکومت سیاسی میدان میں بانی اور پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتی

ان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کیا فارم 47 کی پیداور حکومت اتنا بڑا فیصلہ کر سکتی ہے؟ فسطائیت اور تمام حربوں کے باوجود حکومت کو منہ کی کھانی پڑ رہی ہے۔کیا یہ ملک صرف ان کا ہے کہ یہ جو دل میں آئے فیصلے کریں؟

ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے آئین کے مطابق مخصوص نشستوں پر فیصلہ کیا۔حکومت کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر تکلیف ہورہی ہے۔اس حکومت نے خود ماضی میں سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا۔الیکشن ٹربیونل اور مستقبل میں آنے والے فیصلوں سے ان کا دھڑن تختہ ہو جائے گا

حکومت کو اپنا خاتمہ نظر آرہا ہے، اس لئے بوکھلاہٹ میں احمقانہ بیانات دے رہے ہیں۔ہم نے پہلے بھی ان کا مقابلہ کیا اور آئندہ بھی کریں گے۔

Tags: #PTI #PakistanTehreekEInsaf #GovernmentBan #PoliticalRepression #FreedomOfSpeech #DemocraticValues #PakistanPolitics #KP Government #ChiefMinisterKP #AliAminGandapur #ReactionToBan
Previous Post

ایک سیکنڈ کیلئے بھی پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہونے دیں گے، بیرسٹر علی ظفر

Next Post

ن لیگ کا اجلاس ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026
اہم خبریں

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026
اہم خبریں

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
Next Post
ن لیگ کا اجلاس ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ن لیگ کا اجلاس ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist