قیدی نمبر 804 نے مینار پاکستان جلسے کا این او سی جاری کر دیا ہے: حماد اظہر
قیدی نمبر 804 نے مینار پاکستان جلسے کا این او سی جاری کر دیا ہے: حماد اظہر
لاہور:پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے قائم مقام صدر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید قیدی نمبر 804 نے لاہور جلسے کے لیے این او سی جاری کر دیا ہے، اور 21 ستمبر کو لاہور میں ایک تاریخی جلسہ منعقد ہوگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ اگر کرپٹ مافیا نے جلسے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی، تو پھر پنجاب کی ہر سڑک پر جلسہ کیا جائے گا۔
انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ جعلی حکومت جیل میں بیٹھے قیدی نمبر 804 کے خوف سے کانپ رہی ہے۔
حماد اظہر نے یہ بھی کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر عوام بھرپور شرکت کریں گے، اور لاہور کا جلسہ اسلام آباد کے جلسے کا ریکارڈ توڑنے والا ہوگا۔
کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…
کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں…
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…