قیمتوں میں اضافے کیلئے درخواست نیپرامیں جمع
غربت کے ستائے عوام پرپھربجلی بم گرانےکی تیاری
اسلام آباد:پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی بھی مہنگی کرنے کی تیاری کی جارہی ہےبجلی کی قیمتوں میں مزیداضافے کیلئے سی پی پی اے نےدرخواست نیپرامیں جمع کروادی ہےاوربجلی کی فی یونٹ قیمت میں2روپےدس پیسے کااضافے کاامکان ظاہرکیاجارہاہے بجلی کی قیمتوںمیں اضافہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مانگاگیاہے اورقیمتوں میں اضافہ جون کی مدمیں مانگاہے نیپرا اتھارٹی سی پی پی کی درخواست پر 31 جولائی کو سماعت کریگا۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…