منگل, اگست 18, 2026, 3:01 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

علی امین گنڈاپور سمیت دیگر راہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

واثق قیوم عباسی، راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
علی امین گنڈاپور سمیت دیگر راہنمائوںکے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

علی امین گنڈاپور سمیت دیگر راہنمائوںکے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

علی امین گنڈاپور سمیت دیگر راہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، جبکہ عمر تنویر بٹ کو مسلسل غیر حاضری پر اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ آئی نائن میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کے دوران جج طاہر عباس سپرا نے سنایا۔

سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہور الحسن نے ان کی حاضری معافی کی درخواست جمع کروائی۔ تاہم جج نے اس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے 4 ستمبر کو حاضری معافی مانگی گئی تھی، لیکن 8 ستمبر کو جلسے میں شرکت کیسے ممکن ہوئی؟

عدالت نے علی امین گنڈاپور کی درخواست کو عدم پیروی کی بنا پر مسترد کرتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ساتھ ہی واثق قیوم عباسی، راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

عمر تنویر بٹ کو مسلسل غیر حاضری کی وجہ سے اشتہاری قرار دیا گیا، جبکہ فیصل جاوید کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

Previous Post

برطانیہ کا پاکستان میں چھپے 100 ارب ڈالر کے خزانہ کا انکشاف

Next Post

ای او بی آئی پنشنرز کا حکومت سے اہم مطالبہ سامنے آ گیا

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

رونالڈو نے شاہانہ تقریب کے بجائے گھر کے ڈرائنگ روم میں شادی کیوں کی؟ تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

08/17/2026
اہم خبریں

لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ؛ واردات کیسے انجام پائی؟ خصوصی رپورٹ میں تفصیلات سامنے آگئیں

08/17/2026
اہم خبریں

راولپنڈی: ایم ٹو موٹروے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق، 36 زخمی

08/17/2026
اہم خبریں

کراچی؛ سوتیلی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

08/17/2026
اہم خبریں

کینیڈا: مسی ساگا میں یوم آزادی پر پاکستان فیسٹیول کا انعقاد، ہزاروں پاکستانیوں کی شرکت، نیا ریکارڈ قائم

08/17/2026
اہم خبریں

ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان

08/17/2026
Next Post
ای او بی آئی پنشنرز کا حکومت سے اہم مطالبہ سامنے آ گیا

ای او بی آئی پنشنرز کا حکومت سے اہم مطالبہ سامنے آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

رونالڈو نے شاہانہ تقریب کے بجائے گھر کے ڈرائنگ روم میں شادی کیوں کی؟ تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

08/17/2026

لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ؛ واردات کیسے انجام پائی؟ خصوصی رپورٹ میں تفصیلات سامنے آگئیں

08/17/2026

راولپنڈی: ایم ٹو موٹروے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق، 36 زخمی

08/17/2026

کراچی؛ سوتیلی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

08/17/2026

کینیڈا: مسی ساگا میں یوم آزادی پر پاکستان فیسٹیول کا انعقاد، ہزاروں پاکستانیوں کی شرکت، نیا ریکارڈ قائم

08/17/2026

ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان

08/17/2026

ستمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« اگست   اکتوبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist