بدھ, ستمبر 9, 2026, 11:26 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لاہور :کم عمر کی بچی کی غیرملکی سے جبری شادی رکوا دی گئی

پولیس نے 12 سالہ بچی کا نکاح کروانے والے والدین کو گرفتار کرلیا۔ والدین پیسوں کی لالچ میں کم بچی کی شادی غیرملکی سے کروا رہے تھے

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
لاہور :کم عمر کی بچی کی غیرملکی سے جبری شادی رکوا دی گئی

لاہور :کم عمر کی بچی کی غیرملکی سے جبری شادی رکوا دی گئی

لاہور :کم عمر کی بچی کی غیرملکی سے جبری شادی رکوا دی گئی

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے بروقت کارروائی کرکے کم عمر کی بچی کی غیرملکی شخص سے زبردستی شادی کروانے کی کوشش ناکام بنا دی۔

پولیس نے 12 سالہ بچی کا نکاح کروانے والے والدین کو گرفتار کرلیا۔ والدین پیسوں کی لالچ میں کم بچی کی شادی غیرملکی سے کروا رہے تھے۔

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن پر محلے داروں کی جانب سے کال موصول ہوئی۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری پولیس کو موقع پر بھجوایا جس نے متاثرہ بچی کے والدین اور نکاح خواہ کو حراست میں لے کرقانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

ترجمان سیف سیٹیز کا کہنا ہے کہ خواتین کسی بھی ایمرجنسی میں 15 پر کال کرکے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کرسکتی ہیں۔

Tags: #Lahore #ChildMarriage #ForcedMarriage #VirtualWomenPoliceStation #Pakistan #Safety #LegalAction #WomenProtection
Previous Post

زمان پارک دہشت گردوں کا تربیتی ہیڈکوارٹر ہے مجرم نے اعتراف کر لیا۔مریم نواز

Next Post

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی منظوری

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026
اہم خبریں

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026
اہم خبریں

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
Next Post

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist