پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر پنجاب بھرمیں دفعہ144نافذ

جلسے ،جلوس اوردھرنوں پرپابندی،اطلاق جمعے سے اتوارتک رہے گا،صوبے میں امن وامان کیلئے پاپندی لگائی گئی ہے

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر پنجاب بھرمیں دفعہ144نافذ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب میں احتجاج کی کال پرپنجاب حکومت نےایکشن لیتے ہوئے صوبے بھرمیں دفعہ144نافذکردی ہےمحکمہ داخلہ نے صوبے میں جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج کرنے پرپابندی عائدکردی ہےجبکہ صوبے میں3دن کیلئے دفعہ144نافذکردی گئی ہے۔
اطلاق 26جولائی جمعے سے اتوار28جولائی تک رہے گادفعہ 144کانفاذ صوبے میں امن وامان کیلئے انسانی جانوں اوراملاک کے تحفظ کیلئے کیاگیاہےدہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر پابندی لگائی گئی ہے، سکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی اجتماع دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہےاس لئے صوبے میں دفعہ144کانفاذکیاگیاہے۔

web

Recent Posts

دوغلی امن پالیسی

دوغلی امن پالیسی عمر فاروق سٹوڈنٹ آف لا کونٹری یونیورسٹی لندن پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ہمیشہ اتار چڑھاؤ کا…

2 مہینے ago

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

7 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

7 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

8 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

11 مہینے ago