منگل, جون 17, 2025, 7:33 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے، اہم قانون سازی کے لیے بڑے فیصلے متوقع

اجلاس میں قومی اقتصادی کونسل کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2020-21 پیش کی جائے گی

in پاکستان
0 0
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے، اہم قانون سازی کے لیے بڑے فیصلے متوقع

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے، اہم قانون سازی کے لیے بڑے فیصلے متوقع

Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے، اہم قانون سازی کے لیے بڑے فیصلے متوقع

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہو گا جس کے لیے اسمبلی سیکریٹریٹ نے 23 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے۔ اس اجلاس میں کئی اہم موضوعات اور قانون سازیوں پر غور کیا جائے گا، جن میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے نظام میں تبدیلی اور منکی پاکس کے بڑھتے کیسز جیسے مسائل شامل ہیں۔

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024اجلاس کے دوران اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 پیش کیا جائے گا جس کا مقصد اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے نظام میں تبدیلی کرنا ہے۔

حکومت نے اس بل کی منظوری کے لئے کل کے اجلاس کو اہم قرار دیا ہے تاکہ بلدیاتی نظام کو زیادہ مؤثر بنایا جا سکے۔

کل کے اجلاس میں قومی اقتصادی کونسل کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2020-21 پیش کی جائے گی۔ یہ رپورٹ ملک کی معیشت اور مالیاتی پالیسیوں کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کرے گی اور قومی اسمبلی میں اس پر بحث کی جائے گی۔
ملک میں منکی پاکس کے بڑھتے کیسز پر بھی کل کے اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا، جبکہ تعلیمی اداروں میں طلبہ کی جانب سے منشیات کے استعمال پر بھی توجہ دلائی جائے گی۔ یہ دونوں موضوعات ملک میں صحت اور تعلیم کے حوالے سے سنگین مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں جن پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

بھنگ کنٹرول اور دیگر بلزکل کے اجلاس میں بھنگ کنٹرول اور ریگولیشن اتھارٹی کے قیام کے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔

اس کے علاوہ پیپلزپارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر اپاسٹائل بل 2024 اور ایم کیو ایم پاکستان کے فاروق ستار پرائیوٹائزیشن کمیشن ترمیمی بل 2024 پر بھی قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کریں گے۔اجلاس کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث بھی جاری رہے گی، جہاں مختلف اراکین اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

اس کے ساتھ ساتھ نیشنل بک فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز میں مختلف اراکین کی شمولیت کی تحریک بھی پیش کی جائے گی۔
یاد رہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئندہ ہفتے کے دوران طلب کیے تھے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کو ہو گا

Previous Post

پی ٹی وی سے سفارشی کلچر کا خاتمہ، نئی پالیسی کا اعلان

Next Post

فوجی افسران اور اداروں کے سربراہان کی توسیع کے سخت مخالف ہوں:محمود خان اچکزئی

مزیدخبریں

اہم خبریں

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

06/14/2025
اہم خبریں

"مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی” وزیر دفاع خواجہ آصف

06/14/2025
اہم خبریں

نان فائلرز کیلئے نقد رقم نکالنے کی حد میں اضافہ۔ ٹیکس کی شرح بھی بڑھا دی گئی

06/14/2025
اہم خبریں

محرم الحرام کے دوران ممکنہ خطرات، پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن

06/13/2025
اہم خبریں

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا ریلیف، تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافے کا اعلان

06/13/2025
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس، رپورٹ طلب

06/12/2025
Next Post
فوجی افسران اور اداروں کے سربراہان کی توسیع کے سخت مخالف ہوں:محمود خان اچکزئی

فوجی افسران اور اداروں کے سربراہان کی توسیع کے سخت مخالف ہوں:محمود خان اچکزئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

اسرائیل، ایران کشیدگی کے تناظر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ امریکہ غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیا

06/16/2025

Golden coins isolated on black background

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

06/16/2025

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان، نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟

06/15/2025

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

06/14/2025

اسرائیل نے ایران کو "پرائمری وار فرنٹ” قرار دے دیا، غزہ دوسرے درجے پر چلا گیا

06/14/2025

ملک بھر کے 34 اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی، 47 ماحولیاتی نمونے مثبت

06/14/2025

اگست 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« جولائی   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd