ہفتہ, اکتوبر 24, 2026, 5:51 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وفاقی کابینہ نے آئینی ترمیم پر کوئی فیصلہ نہیں کیا: رانا ثنااللہ

ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف روزانہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے جا رہے ہیں

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
وفاقی کابینہ نے آئینی ترمیم پر کوئی فیصلہ نہیں کیا: رانا ثنااللہ

وفاقی کابینہ نے آئینی ترمیم پر کوئی فیصلہ نہیں کیا: رانا ثنااللہ

وفاقی کابینہ نے آئینی ترمیم پر کوئی فیصلہ نہیں کیا: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے واضح کیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے اب تک کسی آئینی ترمیم کی منظوری نہیں دی ہے اور نہ ہی اس پر غور کیا گیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پارلیمنٹ کے پاس اختیار ہے کہ وہ جب چاہے آئین میں ترمیم کر سکتی ہے، لیکن فی الحال اس سلسلے میں کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔

دہشت گردی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف روزانہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ دہشت گردوں کو واپس لانے کے فیصلے نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ خیبر پختونخوا میں ہتھیار اٹھانے والوں کو واپس لانے کے اقدام کے خلاف منتخب نمائندوں نے بھی مخالفت کی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان لوگوں کو واپس لانے کے فیصلے کے ذمہ داران سے تحقیقات ہونی چاہیے۔

آئینی ترمیم کے متعلق ایک سوال کے جواب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے ابھی تک کسی آئینی ترمیم کی منظوری نہیں دی۔ تاہم، پارلیمنٹ کو اختیار ہے کہ وہ جب چاہے آئین میں ترمیم کر سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دہری شہریت پر پابندی کا اصول اگر درست ہے تو یہ پابندی سب پر ہونی چاہیے، اور حکومت دہری شہریت کے بل کی حمایت یا اس قدغن کو ختم کرنے پر غور کر سکتی ہے۔

رانا ثنااللہ نے اس بات پر زور دیا کہ انہیں آنے والے چیف جسٹس پر مکمل اعتماد ہے اور توقع ہے کہ وہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ کسی یونیورسٹی کے چانسلر کے گناہ معاف ہو جائیں گے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے الیکشن لڑنے پر رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ ان کی سیاسی زندگی کے لیے ایک داغ بن جائے گا۔

رانا ثنااللہ نے اس بات کو بھی واضح کیا کہ بانی پی ٹی آئی کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت نہیں کرے گی

Previous Post

جدیر بالا میں تودہ گرنے کا دلخراش واقعہ, 9 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

Next Post

مالی مشکلات میں گھری پاکستان ہاکی ٹیم کی ادھار پر چین روانگی

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

بولیویا میں مالک کی موت کے بعد 8 سال سے اسپتال کے باہر موجود مرغا توجہ کا مرکز بن گیا

10/23/2026
اہم خبریں

لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنزا ویکسین کی بھی قلت، قیمت میں 440 روپے اضافہ

10/23/2026
اہم خبریں

جنوبی افریقا نے دنیا کی سب سے طویل مال گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

10/23/2026
اہم خبریں

ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور آئی فون ایئر 2 کو 2027 میں متعارف کرانے کا امکان

10/23/2026
اہم خبریں

ملتان: 15 سالہ وسیم عباس کی کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کے خلاف کارروائی

10/23/2026
اہم خبریں

کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینے کا عمل شروع

10/23/2026
Next Post
مالی مشکلات میں گھری پاکستان ہاکی ٹیم کی ادھار پر چین روانگی

مالی مشکلات میں گھری پاکستان ہاکی ٹیم کی ادھار پر چین روانگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بولیویا میں مالک کی موت کے بعد 8 سال سے اسپتال کے باہر موجود مرغا توجہ کا مرکز بن گیا

10/23/2026

لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنزا ویکسین کی بھی قلت، قیمت میں 440 روپے اضافہ

10/23/2026

جنوبی افریقا نے دنیا کی سب سے طویل مال گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

10/23/2026

ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور آئی فون ایئر 2 کو 2027 میں متعارف کرانے کا امکان

10/23/2026

ملتان: 15 سالہ وسیم عباس کی کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کے خلاف کارروائی

10/23/2026

کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینے کا عمل شروع

10/23/2026

اگست 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« جولائی   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist