سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: جرم کی سزا ضروری ٹرائل کا فورم اہم نہیں. جج آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت ہوئی، جس میں ججوں اور وکلاء کے درمیان اہم قانونی بحث دیکھنے میں آئی۔

سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ "جرم کسی نے بھی کیا ہو، سزا تو ہونی چاہیے۔ ٹرائل یہاں ہو یا وہاں، کیا فرق پڑتا ہے؟” اس پر سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی نے جواب دیا کہ ملٹری اور سویلین ٹرائل میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔

عدالت میں سوال اٹھایا گیا کہ ملٹری کورٹ سے کتنے افراد رہا ہو چکے ہیں؟ وکیل فیصل صدیقی نے بتایا کہ 105 ملزمان میں سے 20 کو رہا کر دیا گیا۔ اٹارنی جنرل نے مزید بتایا کہ بعد میں 19 مزید افراد رہا ہوئے، اب جیلوں میں 66 ملزمان موجود ہیں۔ فیصل صدیقی نے اپنے دلائل مکمل کر لیے، اب سابقہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل عابد زبیری اپنے دلائل پیش کریں گے. عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی۔

web

Recent Posts

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ اچانک روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ اچانک ماسکو پہنچ گئے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ…

1 منٹ ago

وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم کے درخواست گزاروں کی تعداد میں 52 فیصد اضافہ

اس خبر کے مطابق وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم میں درخواست گزاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ جون…

8 منٹس ago

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد: تعداد اور مالیت دونوں میں کمی کا رجحان

اس خبر کے مطابق پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد مالی سال 2025-26 میں واضح طور پر کم ہوئی۔…

11 منٹس ago

اسلام آباد کے پمز اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق

یہ خبر پمز اسپتال کی نرسری میں پیش آنے والے انتہائی المناک واقعے کی مزید تفصیلات سامنے لاتی ہے، تاہم…

13 منٹس ago

پمز میں فائر سیفٹی انتظامات انتہائی ناقص تھے، فائر پوائنٹ پر پانی بھی نہیں تھا: ذرائع

یہ خبر پمز اسپتال میں پیش آنے والے المناک واقعے میں فائر سیفٹی کے مبینہ طور پر انتہائی ناقص انتظامات…

16 منٹس ago

اسٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر کا قیام، عالمی ادارے کو ٹینڈر مل گیا

اس خبر کا مرکزی نکتہ یہ ہے کہ پاکستان نے اسٹریٹجک پٹرولیم ذخائر (Strategic Petroleum Reserves) قائم کرنے کے منصوبے…

18 منٹس ago