سعد رفیق تسلی بخش میڈیکل رپورٹ پر ڈسچارج

لاہور (ایم وائے کے نیوز)  — سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز ہونے کے بعد انہیں پنجاب کارڈیالوجی میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کے تمام ٹیسٹ کیے گئے۔

ڈائریکٹر پی آئی سی پروفیسر بلال محی الدین نے بتایا کہ خواجہ سعد رفیق کی دل کی دھڑکن تیز ہونے پر انہیں ہسپتال لایا گیا تھا لیکن ان کی طبیعت میں بہتری کے بعد انہیں تسلی بخش رپورٹ کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ پروفیسر بلال نے مزید کہا کہ خواجہ سعد رفیق کی ای سی جی اور دیگر ٹیسٹ بہتر آئے ہیں، انہیں فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا ہے۔ انہیں ذہنی سکون اور آرام کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔

web

Recent Posts

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…

2 ہفتے ago

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…

2 ہفتے ago

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔ ذرائع…

2 ہفتے ago

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان…

2 ہفتے ago