Categories: اہم خبریں

عید پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا: 3 دہشت گرد لاہور سے گرفتار

لاہور (ایم وائے کے نیوز)  — کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بھارتی پراکسی گروہ فتنہ الخوارج کے تین دہشت گردوں کو لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد اعظم، امجد اور منظور عید کے موقع پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ گرفتار ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ راجستھان اور سری نگر میں ’’را‘‘ کے ایجنٹوں سے ملاقاتیں کرتے رہے ہیں۔ مزید برآں، ان دہشت گردوں نے بھارتی خفیہ ایجنسی کو اہم مقامات کے نقشے بھیجنے میں حصہ لیا تھا۔ سی ٹی ڈی نے گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔

web

Recent Posts

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد…

2 دن ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات…

2 دن ago

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…

3 دن ago

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…

3 دن ago