بدھ, اگست 26, 2026, 11:03 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اعلیٰ تعلیم کیلئے کتنی رقم مختص کی گئی ؟

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز) وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں اعلیٰ تعلیم کے لیے 39.5 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ بجٹ میں تعلیم کے فروغ کے لیے دیگر اقدامات بھی شامل کیے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق 11 نئے دانش اسکولوں کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں سے تین آزاد کشمیر، تین گلگت بلتستان، چار بلوچستان اور ایک اسلام آباد میں قائم کیا جائے گا۔ اس منصوبے کے لیے 9.8 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ اسکولوں کی تعمیر نو کے لیے 3 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے، تاکہ متاثرہ علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کی جا سکیں۔

Previous Post

یوٹیوبر رجب بٹ اور اس کے ساتھیوں کے خلاف زیادتی اور بلیک میلنگ کا مقدمہ درج

Next Post

پنجاب کا 2025-26 کا بجٹ 13 جون کو پیش ہونے کا امکان، بجٹ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی

مزیدخبریں

اہم خبریں

پاکستان ورچوئل اثاثوں پر پابندی سے ریگولیٹڈ نگرانی کی جانب منتقل ہوگیا ہے: بلال بن ثاقب

08/25/2026
اہم خبریں

قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر ، آئی جی سندھ سپریم کورٹ طلب

08/25/2026
اہم خبریں

عمران سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل ہوا، اب عدالت جو فیصلہ دیگی عمل کرینگے: رانا ثنااللہ

08/25/2026
اہم خبریں

ن لیگ کے طارق فاروق اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی منتخب

08/25/2026
اہم خبریں

فیلڈ مارشل کے دورے میں اہم سفارتی کامیابیاں حاصل ہوئیں، ایران نے آرمی چیف عاصم منیر کا دورہ ایران انتہائی مثبت قرار دیدیا

08/25/2026
اہم خبریں

آزاد کشمیر کی وادی نیلم سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

08/24/2026
Next Post

پنجاب کا 2025-26 کا بجٹ 13 جون کو پیش ہونے کا امکان، بجٹ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پاکستان ورچوئل اثاثوں پر پابندی سے ریگولیٹڈ نگرانی کی جانب منتقل ہوگیا ہے: بلال بن ثاقب

08/25/2026

قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر ، آئی جی سندھ سپریم کورٹ طلب

08/25/2026

عمران سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل ہوا، اب عدالت جو فیصلہ دیگی عمل کرینگے: رانا ثنااللہ

08/25/2026

ن لیگ کے طارق فاروق اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی منتخب

08/25/2026

فیلڈ مارشل کے دورے میں اہم سفارتی کامیابیاں حاصل ہوئیں، ایران نے آرمی چیف عاصم منیر کا دورہ ایران انتہائی مثبت قرار دیدیا

08/25/2026

آزاد کشمیر کی وادی نیلم سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

08/24/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist