اگر بانی پی ٹی آئی گورنر ہاؤس میں نصب امید کی گھنٹی بجائیں، تو وعدہ ہے کہ میں جواب دوں گا : : گورنر سندھ کامران ٹیسوری

لندن: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اپنا ایڈوائزر تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا۔  لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، اس لیے اوورسیز پاکستانیوں کو بھی اپنے ملک کے بارے میں مثبت سوچ اپنانی چاہیے۔

کامران ٹیسوری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عمران خان غلط جگہ خط بھیج رہے ہیں، انہیں چاہیے کہ سب سے پہلے اپنا ایڈوائزر تبدیل کریں۔ "اگر بانی پی ٹی آئی گورنر ہاؤس میں نصب امید کی گھنٹی بجائیں، تو وعدہ ہے کہ میں جواب دوں گا۔”

گورنر سندھ نے کراچی میں ٹریفک حادثات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈمپر مافیا کی بے جا حمایت شہریوں کی مزید اموات کا سبب بن رہی ہے۔سندھ حکومت کو خبردار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر حالات ایسے ہی رہے تو شہریوں کا غصہ قابو میں رکھنا مشکل ہو جائے گا۔

web

Recent Posts

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد…

2 دن ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات…

2 دن ago

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…

3 دن ago

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…

3 دن ago