اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) — پاکستان ریلوے نے مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، ایکسپریس ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں 3 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ فریٹ (مال بردار) ٹرینوں کے کرایے میں 4 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافے کا اطلاق 20 جون 2025 سے ہوگا۔ اس فیصلے کا مقصد بڑھتے ہوئے آپریشنل اخراجات کو پورا کرنا بتایا گیا ہے۔ مسافروں اور کاروباری طبقے نے اس اضافے پر ملا جلا ردِعمل دیا ہے، جبکہ کئی حلقوں نے مہنگائی کے اس دور میں کرایہ بڑھانے کو عوام پر مزید بوجھ قرار دیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…