بدھ, ستمبر 30, 2026, 6:20 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

"آپریشن بنیان مرصوص" میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے افسران، جوانوں، شہداء اور عام شہریوں کو قومی اعزازات سے نوازا جائے گا۔

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز) — حکومت پاکستان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں کیا گیا، جس میں "آپریشن بنیان مرصوص” میں دشمن کو شکست فاش دینے پر پاک فوج کی شاندار کارکردگی کو سراہا گیا۔

کابینہ کو بریفنگ دی گئی کہ 6 اور 7 مئی کی شب بھارت نے بلااشتعال حملہ کر کے پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کیا، جس کا منہ توڑ جواب پاک فوج نے جرأت و حکمت کے ساتھ دیا۔ وزیراعظم نے اس تاریخی کامیابی کو جنرل عاصم منیر کی بے مثال قیادت اور افواجِ پاکستان کی مربوط حکمت عملی کا ثمر قرار دیا۔

اجلاس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو بھی اس فیصلے سے آگاہ کیا گیا، جبکہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خدمات میں توسیع کا بھی متفقہ فیصلہ کیا گیا۔  کابینہ نے اعلان کیا کہ "آپریشن بنیان مرصوص” میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے افسران، جوانوں، شہداء اور عام شہریوں کو قومی اعزازات سے نوازا جائے گا۔

Previous Post

عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار، 11 رکنی تفتیشی ٹیم کو اڈیالہ جیل سے خالی ہاتھ لوٹنا پڑا

Next Post

فیلڈ مارشل کا خطاب کب دیا جاتا ہے۔ اور اس کا کیا کردار ہوتا ہے ؟

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post

فیلڈ مارشل کا خطاب کب دیا جاتا ہے۔ اور اس کا کیا کردار ہوتا ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

مئی 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« اپریل   جون »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist