منگل, جولائی 1, 2025, 3:41 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لاہور: پولیس اہلکاروں نے ڈاکٹر کو اغوا کرکے اے ٹی ایم سے رقم نکلوا لی۔ 3 پولیس اہلکار گرفتار

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لاہور: ماڈل ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ڈاکٹر کے اغوا اور زبردستی رقم نکلوانے کا واقعہ پیش آیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق، ڈاکٹر مختار حسین کو چھ پولیس اہلکاروں نے گھر سے اغوا کیا اور اے ٹی ایم پر لے جاکر گن پوائنٹ پر رقم نکلوانے پر مجبور کیا۔سامنے آنے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین موٹر سائیکلوں پر سوار چھ ملزمان ڈاکٹر مختار کو ایک بینک کے اے ٹی ایم پر لے جاتے ہیں۔

ایک پولیس اہلکار نے چہرے پر نقاب ڈال رکھا تھا اور وہ ڈاکٹر کو اے ٹی ایم کے اندر لے کر گیا۔ فوٹیج میں ڈاکٹر کو زبردستی پیسے نکالتے اور پولیس اہلکار کو دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس اہلکاروں نے ڈاکٹر مختار پر اکاؤنٹ میں موجود بقیہ رقم نکالنے کے لیے بھی دباؤ ڈالا، تاہم یومیہ نکالنے کی حد ایک لاکھ روپے ہونے کے باعث صرف ایک لاکھ روپے ہی نکل سکے۔ ملزمان نے ڈاکٹر کو پہلے ماڈل ٹاؤن سے اغوا کرکے گجومتہ لے جایا، جہاں سے ایک پولیس اہلکار ڈاکٹر کے گھر واپس گیا اور اے ٹی ایم کارڈ لے کر آیا۔ بعد ازاں، ملزمان نے جنرل اسپتال کے قریب ایک نجی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوائی۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق تین اہلکار ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا جن میں کانسٹیبل وقاص، نفیس اور کانسٹیبل آصف شامل ہیں۔ مزید دو ملزمان رانا قربان اور عدنان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔  گرفتار اہلکاروں کو شناخت پریڈ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے، اور پولیس فورس میں احتساب کے عمل کو مزید سخت کیا جائے گا۔

حکام کے مطابق، گزشتہ 11 ماہ میں 330 سے زائد پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جا چکی ہے، تاکہ فورس میں موجود کالی بھیڑوں کو نکالا جا سکے۔

Previous Post

کراچی: پولیس کا بڑا ایکشن۔ منشیات استعمال کرنے والے نوجوانوں کے والدین کو نوٹس جاری

Next Post

تمام 5 ججز متفق تھے کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا، جسٹس جمال مندوخیل

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

بگ باس میں پراسرار اموات کا سلسلہ: کیا یہ شو واقعی آسیب زدہ ہے؟

07/01/2025
اہم خبریں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

07/01/2025
اہم خبریں

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نئی ہلچل، عدالت کا ممبران کو حلف لینے سے روکنے کا حکم

07/01/2025
اہم خبریں

نئے مالی سال کا شاندار آغاز، اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر، انڈیکس نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

07/01/2025
اہم خبریں

سوات: متاثرہ فیملی نے دریا کے کنارے جس ہوٹل پر ناشتہ کیا اسے گرا دیا گیا

06/30/2025
اہم خبریں

صنم جاوید کو بڑا ریلیف، لاہور ہائیکورٹ نے ریاست مخالف مقدمے میں ضمانت منظور کر لی

06/30/2025
Next Post

تمام 5 ججز متفق تھے کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا، جسٹس جمال مندوخیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بگ باس میں پراسرار اموات کا سلسلہ: کیا یہ شو واقعی آسیب زدہ ہے؟

07/01/2025

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

07/01/2025

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نئی ہلچل، عدالت کا ممبران کو حلف لینے سے روکنے کا حکم

07/01/2025

نئے مالی سال کا شاندار آغاز، اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر، انڈیکس نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

07/01/2025

سوات: متاثرہ فیملی نے دریا کے کنارے جس ہوٹل پر ناشتہ کیا اسے گرا دیا گیا

06/30/2025

صنم جاوید کو بڑا ریلیف، لاہور ہائیکورٹ نے ریاست مخالف مقدمے میں ضمانت منظور کر لی

06/30/2025

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd