وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے مختلف شعبوں میں اب تک کیے گئے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، جبکہ ذرائع کے مطابق اے آر ڈی سی کی اب تک کی کارکردگی بھی زیر غور آئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی و صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان رابطوں اور باہمی تعاون کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی۔
اجلاس میں وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج پر عمل درآمد کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے حمیرا طیبہ کے حق میں…
ایک بیان میں وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ عالمی منڈی کے نرخوں کے مطابق ایل پی جی کی قیمت…
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز اڈیالہ جیل میں اپنے وکیل سے ملاقات کے…
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گھریلو صارفین کو اب…
وزارت خزانہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ جون 2025 سے جون 2026 کے دوران…