منگل, اگست 11, 2026, 3:07 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پاکستان کا تیل کی درآمد کیلئے نیا پالیسی فریم ورک متعارف کرانے کا فیصلہ

in اہم خبریں, پاکستان, سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0

پاکستان میں تیل کی درآمد کیلئے نیا پالیسی فریم ورک متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی تیل فراہم کرنے والوں کو ملک میں پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرکے کسٹمز باؤنڈڈ اسٹوریج میں رکھنے، مقامی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کو فروخت کرنے یا دوبارہ برآمد کرنے کی اجازت دینے کے لیے نیا پالیسی فریم ورک متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

نئے پالیسی فریم ورک کا مقصد غیر ملکی تیل سپلائرز کو پاکستان کی مارکیٹ کی جانب راغب کرنا اور ملک کے توانائی کے سکیورٹی بفر کو مضبوط بنانا ہے۔

کسٹمز باؤنڈڈ اسٹوریج کے ذریعے درآمدی پالیسی 2026 کے تحت غیر ملکی سپلائرز کے لیے نئے ضوابط متعارف کرائے گئے ہیں۔ گائیڈ لائنز کے مطابق بین الاقوامی سپلائرز ملکی ڈیوٹیز اور ٹیکسز فوری طور پر ادا کیے بغیر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا اسٹاک برقرار رکھ سکیں گے۔

نئے فریم ورک کے تحت سپلائرز کو یہ لچک بھی حاصل ہوگی کہ وہ اپنی مصنوعات مقامی مارکیٹ میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کو فراہم کریں یا ضرورت کے مطابق انہیں دوبارہ برآمد کرسکیں۔

حکام کے مطابق پالیسی کا بنیادی مقصد پاکستان میں تیل کی دستیابی کو مستحکم کرنا، سپلائی کے متبادل ذرائع پیدا کرنا اور توانائی کے شعبے میں ملک کی سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

Previous Post

برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر، 1995 کے بعد اب درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Next Post

شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنادی

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جائیں؟ کمپنی کی نئی شرائط جان لیں

08/11/2026
اہم خبریں

شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنادی

08/11/2026
اہم خبریں

برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر، 1995 کے بعد اب درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

08/11/2026
انٹرٹینمنٹ

رونالڈو کی شادی کی افواہ، سیکڑوں مداح غلط تقریب میں پہنچ گئے، فٹبالر کا دلچسپ ردِعمل آگیا

08/11/2026
اہم خبریں

کراچی کے ٹاپ 10 کالجوں میں صرف7 سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو داخلہ مل سکا

08/10/2026
انٹرٹینمنٹ

21 ویں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان نے میدان مار لیا

08/10/2026
Next Post

شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جائیں؟ کمپنی کی نئی شرائط جان لیں

08/11/2026

شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنادی

08/11/2026

پاکستان کا تیل کی درآمد کیلئے نیا پالیسی فریم ورک متعارف کرانے کا فیصلہ

08/11/2026

برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر، 1995 کے بعد اب درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

08/11/2026

رونالڈو کی شادی کی افواہ، سیکڑوں مداح غلط تقریب میں پہنچ گئے، فٹبالر کا دلچسپ ردِعمل آگیا

08/11/2026

کراچی کے ٹاپ 10 کالجوں میں صرف7 سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو داخلہ مل سکا

08/10/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist