جمعہ, ستمبر 11, 2026, 3:36 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

قائداعظم کی بصیرت افروز قیادت اور سیاسی حکمت عملی کو قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عظیم رہبر قائداعظم محمد علی جناح کی بصیرت افروز قیادت اور باشعور سیاسی حکمت عملی کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ قائداعظم نے تاریخ کا دھارا موڑ کر برصغیر کے مسلمانوں کے لیے آزاد مملکت کی راہ ہموار کی اور مذہبی، تہذیبی و نظریاتی شناخت کے تحفظ کے لیے متحد ہو کر جدوجہد کا عزم و حوصلہ دیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ قائداعظم نے نوزائیدہ مملکت کو درپیش کٹھن انتظامی اور مالیاتی مسائل کو مدبرانہ انداز میں سنبھالا۔ انہوں نے لاکھوں افراد کی نقل مکانی، نظامِ حکومت چلانے سمیت تمام چیلنجز کا سامنا کیا۔ پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور فلاح و بہبود پوری قوم کی مشترکہ و اجتماعی کاوشوں سے ممکن ہے۔ آج کا دن اس بات کا متقاضی ہے کہ ہم بحیثیت قوم قائداعظم کے رہنما اصولوں پر کاربند رہنے کے عزم کی تجدید کریں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قائد کے اصولوں، ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط سے غیرمتزلزل وابستگی تابناک مستقبل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آج پوری قوم بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے بلندیٔ درجات کے لیے دعاگو ہے۔

Previous Post

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

Next Post

‘ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے’، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور میں پتنگ سازی کے مینوفیکچرنگ لائسنسز کے اجرا کیلئے تصدیقی عمل تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

09/11/2026
اہم خبریں

فیصل آباد: ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

09/11/2026
اہم خبریں

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

09/10/2026
اہم خبریں

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

09/10/2026
Next Post

'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور میں پتنگ سازی کے مینوفیکچرنگ لائسنسز کے اجرا کیلئے تصدیقی عمل تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

09/11/2026

فیصل آباد: ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

09/11/2026

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

09/11/2026

‘ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے’، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

09/11/2026

پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

09/11/2026

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

09/10/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist