سی سی ڈی کا نام استعمال کرکے تاوان مانگنے کا مقدمہ، سب انسپکٹر رحمت علی سمیت 6 ملزمان کے خلاف ٹرائل
جمال الدین جمالی: سب انسپکٹر رحمت علی سمیت 6 ملزمان کے خلاف سی سی ڈی کا نام استعمال کرکے تاوان مانگنے کے مقدمے میں ٹرائل کی کارروائی ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر رحمت علی سمیت دیگر ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہد سکندر نے سماعت کی۔
عدالت نے ملزمان کے خلاف گواہان کو شہادت ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کرلیا، بعد ازاں مزید سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کردی۔
اسلام آباد: جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان پیٹرولیم لیوی میں کمی کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع…
لاہور: جوہر ٹاؤن میں بائیک رائیڈر کی جانب سے خاتون کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکت کی کوشش پر خاتون نے…
اقوام متحدہ: پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کرتے ہوئے جامع، جمہوری اور منصفانہ اصلاحات…
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام…
عام طور پر کتوں کو وفاداری کی علامت سمجھا جاتا ہے، لیکن جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ایک مرغے…