پیر, ستمبر 14, 2026, 8:37 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

کراچی: گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر کی مبینہ فائرنگ، بیوی جاں بحق

کراچی کے علاقے سلطان آباد میں گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ ڈاکس تھانے کی حدود میں ایم ٹی خان روڈ پر نجی اسکول کے قریب ایک گھر میں پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا۔

مقتولہ کی لاش ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس کی شناخت 48 سالہ زرین بی بی زوجہ شوکت کے نام سے ہوئی۔

ایس ایچ او ڈاکس وقار قیصر کے مطابق ابتدائی معلومات میں سامنے آیا ہے کہ خاتون کو گھریلو جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر اس کے شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کا شوہر اسپتال میں موجود ہے، جہاں خاتون کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے۔ قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد شوہر کو حراست میں لیا جائے گا۔

پولیس نے جائے وقوع سے 30 بور پستول کے 2 خول اور ایک پستول قبضے میں لے کر واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Previous Post

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

Next Post

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

مزیدخبریں

اہم خبریں

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026
اہم خبریں

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026
اہم خبریں

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026
Next Post

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd