پیر, ستمبر 14, 2026, 8:13 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پی پی ایل کی خشکی اور سمندر کے کنارے نئے ہائیڈرو کاربن ذخیرے کی دریافت

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

سجاول میں پی پی ایل کی اہم گیس دریافت، چلتن فارمیشن میں پہلی بار ہائیڈروکاربن ملا

کراچی: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے ضلع سجاول میں واقع اپنے آپریٹڈ سیرانی بلاک کے دریافت شدہ کنویں ڈولفن ایکس ون سے گیس کی اہم دریافت کرلی۔

پی پی ایل کے مطابق یہ جراسک دور کی لوئر انڈس بیسن کی چلتن فارمیشن سے ہائیڈروکاربن کی پہلی دریافت ہے، جس سے دلدلی زمینی علاقوں اور ان سے ملحق کم گہرے سمندری علاقوں میں مزید دریافتوں کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔

کمپنی کے مطابق یہ علاقہ دشوار گزار جغرافیائی صورتحال کے باعث طویل عرصے تک دریافت کے لیے ناقابلِ رسائی تصور کیا جاتا رہا۔ ڈولفن ایکس ون کی کھدائی 17 اپریل 2026 کو شروع کی گئی اور کنویں کو چلتن فارمیشن میں ہائیڈروکاربن کے امکانات جانچنے کے لیے 3,850 میٹر کی گہرائی تک کھودا گیا۔

کھدائی کے نتائج اور وائر لائن لاگز کی بنیاد پر ہائیڈروکاربن پر مشتمل زون کی نشاندہی ہوئی۔ جانچ کے دوران چلتن فارمیشن سے 0.942 ایم ایم ایس سی ایف ڈی کی شرح سے اعلیٰ معیار کی گیس حاصل ہوئی، جس کی حرارتی قدر 1000 بی ٹی یو فی ایس سی ایف اور ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر 211 پی ایس آئی جی ریکارڈ کیا گیا۔

پی پی ایل کے مطابق سیرانی بلاک میں کمپنی 75 فیصد ورکنگ انٹرسٹ کے ساتھ آپریٹر ہے، جبکہ جوائنٹ وینچر پارٹنر گورنمنٹ ہولڈنگز پرائیویٹ لمیٹڈ کا حصہ 25 فیصد ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈولفن ایکس ون کی کامیاب کھدائی اور جانچ سے چلتن لائم اسٹون میں ایک نئے ہائیڈروکاربن پلے کی دریافت ہوئی ہے، جو پاکستان کے کم گہرے سمندری علاقوں میں مستقبل کی تلاش کے لیے بھی اہم پیش رفت ہے۔

Tags: پی پی ایل خشکیہائیڈرو کاربن ذخیرے
Previous Post

اسلام آباد: خاتون افسر کو ہراساں کرنے پر جونیئر کلرک برطرف، 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد

Next Post

معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟

مزیدخبریں

اہم خبریں

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026
اہم خبریں

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026
اہم خبریں

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026
Next Post

معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd