Categories: کھیل

بابر کے برے وقت میں انہیں سپورٹ کرنا چاہیے،سابق کپتان اظہر

شان مسعود کی کپتانی مجھے پسند آئی، محمد اظہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر کہتے ہیں کہ بابر اعظم کا برا وقت چل رہا ہے ایسے میں ہمیں انہیں سپورٹ کرنا چاہیے۔  انہوں نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم نے مثبت اپروچ کے ساتھ کھیلا ہے، شان مسعود نے بھی اچھی کپتانی کی ہے ۔ محمد اظہر کہتے ہیں کہ  آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی پرفارمنس اچھی رہی ہے، میلبرن میں پاکستان نے بیس آؤٹ کیے جو کہ اچھی بات  ہے۔

محمد اظہر نے کہا کہ مجھے شان مسعود کی کپتانی نے متاثر کیا ہے۔ اظہر علی نے کہا  کہ اس وقت سابق کپتان بابر کو بیک کرنا چاہیے ، وہ بہت اچھا کھلاڑی ہے اس نے پہلے بھی رنز کیے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل فخر زمان بھی بابر کے حق میں بولے تھے اور کہا تھا کہفارم کا آنا اور جانا کھیل کا حصہ ہے، بابر کا قصور  صرف اتنا ہے کہ اس نے ہمیں سنچریوں کا عادی بنا دیا ہے اس لیے ہم ہر میچ میں انہیں  سنچری کرتا ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔ بابر اعظم دنیا کا اچھا کھلاڑی ہے امید ہے کہ وہ اگلے ٹیسٹ میں اچھا پرفارمنس سے گا۔  انہوں نے کہا کہ اچھا برا وقت ہر کھلاڑی پر آتا جاتا رہتا ہے لہذا بابر  اعظم بھی کم بیک کر لیں گے۔

 

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

4 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

4 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

4 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

7 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

7 مہینے ago