لاہور سے "ایم وائے کے نیوز ٹی وی” کو موصول ہونے والی تازہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ بنگلہ دیش کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، جو 20 جولائی 2025 سے شروع ہوں گے۔
سلمان آغا کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے، جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ابرار احمد، احمد دانیال، فہیم اشرف، فخر زمان، حسن نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، عباس آفریدی، محمد حارث، محمد نواز، صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، سفیان مقیم اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ یہ ٹیم تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کے امتزاج پر مشتمل ہے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ ایک جانب کارکردگی پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہے تو دوسری جانب نئے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر آزمانے کا موقع بھی دے رہی ہے۔
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…