کراچی:پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والی سہ ملکی سیریز کے آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق، سیریز کا آخری میچ اب 13 فروری کو کھیلا جائے گا، جبکہ فائنل 15 فروری کو ہوگا۔ پہلے یہ میچ 12 فروری کو اور فائنل 14 فروری کو طے تھا۔ یہ سیریز چیمپیئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے ہے، جو 19 فروری سے شروع ہو رہی ہے۔
پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والے میچز کی تاریخوں میں تبدیلی زیر غور ہے، لیکن اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…