اتوار, اگست 16, 2026, 4:02 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

سمندرمیں تیراکی کرنےوالی خاتون کی36گھنٹے بعد واپسی

خاتون ساحل سے80کلومیٹردورنکل گئیں،ریسکیواہلکاروں کی گھنٹوں محنت کے باعث محفوظ

in دلچسپ و عجیب
0 0
سمندرمیں تیراکی کرنےوالی خاتون کی36گھنٹے بعد واپسی

سمندرمیں تیراکی کرنےوالی خاتون کی36گھنٹے بعد واپسی

سمندرمیں تیراکی کرنےوالی خاتون کی36گھنٹے بعد واپسی

شیزوکا: جاپان میں ساحل سمندرسے80کلومیٹردورراستہ بھٹک گئی چینی خاتون شہرشیزوکاکے ساحل پرتیراکی کررہی تھی کہ اچانک کہیں غائب ہوگئی 36گھنٹے کی کوششوںکے بعد خاتون کوریسکیوآپریشن کرکے زندہ بچایاگیا۔

جاپان کے شہرشیزوکامیں 20سالہ لڑکی سمندرمیں تیراکی کرتے ہوئے ساحل سے کہیں دورنکل گئی کافی دیرواپس نہ آنے پرریسکیوآپریشن کیاگیاجس میں36گھنٹے کی عملے نے کوشش کرکے خاتون کوزندہ بچایا۔

کوسٹ گارڈ کے اہلکارنے بیان دیاکہ 8بجے کہ قریب خاتون کے دوست کی اطلاع پرپہنچے اورخاتون کی تلاش شروع کردی لیکن خاتون کانام ظاہرنہیں کیاگیاخاتون ریسکیواہلکاروں کوبتایاکہ وہ سمندرمیں تیراکی کررہی تھیں کہ اچانک سمندرکی لہریں انہیں بہاکرلے گئیں اوروہ بھٹک گئیں اورراستے کاتعین نہیں کرسکیںاہلکارنے اپنے ایک بیان میں کہاکہ لاپتاہونےوالی چینی خاتون کوایک کارگوجہازکے ذریعے بوسوجزیزہ کے پاس تیرتے ہوئے دیکھااورایک چھوٹے قریبی ٹینکرکے عملے کے 2ارکان سمندرمیں کودے اورخاتون کومحفوظ مقام پرلے آئےخاتون کوساحل پرلانے کے بعد ہسپتال لے جایاگیالیکن انہیں مزیدطبی امدادکی ضرورت نہ ہونے کے باعث ڈسچارج کردیاگیا۔

Previous Post

اے آئی کا انقلاب دنیا کی تبدیلی کے نئے راستے

Next Post

بلڈ پریشر روکنے والی ادویات آنتوں کیلئے خطرہ

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ فوجی، بحری اور فضائی مشقیں کریں گے: ترک وزارت دفاع

08/14/2026
اہم خبریں

پاکستان تاقیامت ہے اور رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑ سکتا: وزیراعلیٰ بلوچستان

08/14/2026
اہم خبریں

جھیل میں 5 گھنٹے سے ’لاش‘ تیرنے کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو شخص اچانک زندہ ہو گیا

08/14/2026
اہم خبریں

ملتان میں ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ بن گیا

08/13/2026
اہم خبریں

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

08/12/2026
اہم خبریں

ایسا انوکھا روبوٹ جو اڑنے اور تیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

08/06/2026
Next Post
بلڈ پریشر روکنے والی ادویات آنتوں کیلئے خطرہ اسلام آباد:بلڈپریشرکم کرنیوالے ادویات آنتوں کی مخصوص بیماریوں کاسبب بن سکتی ہےآنتوں کومتاثرکرنیوالے بیماری diverticulosis کے نام سے جاناجاتاہےاس بیماری سے آنتوں پرسوجن یاتھلی نماابھارپیداہوجاتاہے جوزیادہ عمرکے لوگوں کوزیادہ متاثرکرتی ہے آنتوں کی یہ بیماری کچھ معاملات میں طبی ہنگامی صورتحال بھی اختیارکرسکتاہے ابھارپھٹنے کابھی ڈرہوتاہے اگریہ ابھارپھٹ جائے تو انسان کی جان کوبھی خطرہ لاحق ہوتاہےڈاکٹر دیپندر گل نے کہاکہ ایسا پہلی بار ہورہاکہ ہے کہ بلڈ پریشر کی مخصوص ادویات کے اثرات کو ڈائیورٹیکولوسس سے منسلک پارہاہے۔ ادویات کے اثرات کامطالعہ لندن کے ایک میںسائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کیاجس میں بلڈپریشرکی 3عام ادویات بیٹابلاکرز،ای سے ای انہبیڑزاورکیلشیئم چینل بلاکرزکی تاثیراورضمنی اثرات کی تحقیق کی گئی تھی ہائی بلڈ پریشر دنیا بھر میں 10میں سے 1بالغ کو متاثر کررہاہےہے اور دل کے دورے اور فالج کا خطرہ دن بدن بڑھتاجارہاہے ہائی بلڈ پریشر کا سب سے آسان علاج طرز زندگی میں تبدیلیاں ہیں۔

بلڈ پریشر روکنے والی ادویات آنتوں کیلئے خطرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd